مجلس۲ جون     ۲ ۲۰۲ءعشاء   :چار نصیحتیں          ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:21) کچھ اصول و ضوابط وقت لگانے والوں کے لیے جو شبِ جمعہ میں قیام کرتے ہیں اور یہ سب اصول بڑے حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے ہیں۔۔

04:26) سب لکھا ہے کہ بحث نہیں اکابر کی شان میں کوئی بات برداشت نہیں ہوگی قمیز اتارنا منع ہے۔۔۔

05:18) آداب معاشرت میں سب لکھا ہے کہ ہماری ذات سے چیونٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔

08:54) بخاری شریف کی روح کب ملے گی؟

09:09) موبائل کے بارے میں ہمیں بھی پریشان نہ کریں اور نہ خود پریشان ہوں۔۔

10:58) سلسلے کی برکتیں اور بزرگوں کی دعائیں ۔۔

12:32) چار نصیحتیں اگر اس پر عمل ہو تو لوگ محبت کریں گے اور دین کا کام اللہ تعالی زیادہ لیں گے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries