جمعہ بیان ۳     جون     ۲ ۲۰۲ء :اتباع سنت پر عمل کرنے والا کامیاب ہے         ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

12:41) بیان کے آغاز میں اشعا ر پڑھے گئے۔۔

20:31) دینی پروگرام بھی ٹی وی پر نہیں دیکھنا چاہیے۔۔۔

22:15) شیخ کے پاس جب آدمی آئے تو آرام کو گھر رکھ کر آئے۔۔۔ورنہ شیخ کے پاس کتنی باتوں سے محروم رہ گیا۔۔

32:53) اگر ہم ایک گناہ میں بھی مبتلا ہیں تو دوزخ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہماری ذات خود دوزخ ہوگی۔۔

33:33) ((اَللّٰہُمَّ ارْحَمْنِیْ بِتَرْکِ الْمَعَاصِیْ)) ے اﷲ! ہم پر وہ رحمت نازل کردے جس سے گناہ چھوڑنے کی توفیق ہوجائے۔ اے اﷲ وہ رحمت دے دے ہم کو جس سے ہم گناہ چھوڑ دیںآپ کو ناراض کرنے کا سلسلہ ختم ہوجائے۔’’وَلاَ تُشْقِنیْ بِمَعْصِیَتِکَ‘‘ اور اپنی نافرمانی سے مجھ کو بد نصیب اور بدبخت نہ بنائیے۔ یہ دعا بتا رہی ہے کہ گنہگار انسان سخت خطرے میں ہے۔۔

34:00) کوئی چیز منحوس نہیں ہوتی منحوس گناہ ہے۔۔

34:39) گناہوں کی وجہ سے رزق تنگ ہوجاتا ہے۔۔

42:57) گناہ کا معاملہ کیسا ہے ایک مثال۔۔۔

43:14) سچا شیخ بہت بڑی نعمت ہے۔۔

47:03) خدارا! ہم اللہ کو ناراض نہ کریں۔۔

48:47) نیند اور مولی کا عشق ساتھ جمع نہیں ہوسکتا۔۔

49:15) کہہ رہا ہے یہ اختر ببانگِ دہل بحرِاُلفت کا کوئی بھی ساحل نہیں

49:28) مولی سے کیسا تعلق ہو۔۔

51:15) ہر ایک سے اُس کی رعا یا کا سوال ہوگا۔۔

52:24) ایک ٹیلر ماسٹر نیک کیسے اپنے اسٹاف سے نماز پڑھواتے تھے۔۔

56:23) اولاد کا غم بیہودہ غم ہے۔۔

58:08) مجاہدے کے ساتھ اللہ ملتے ہیں۔۔

01:00:26) صدقہ دینے کا انعام قیامت کے دن پتا چلے گا۔۔

01:02:08) آج دولت پر سانپ بن کر بیٹھے ہیں۔۔

01:04:04) صدقہ بری موت سے بچاتا ہے،بیماریوں کو دور کرتا ہے بلاوں کو دور کرتا ہے آج صدقہ سے دور بھاگتے ہیں۔۔

01:10:23) آج معاملات کو دین ہی نہیں سمجھتے۔۔۔

01:11:24) آپ ﷺ کس کے لیے نمونہ ہیں۔۔ حضرت مولانا عبدالرحمن کوثر صاحب دامت برکاتہم جو حضرت مفتی عاشق الہی صاحب رحمہ اللہ کے صاحبزادے ہیں اُن کی کتاب سے سیرت کا مضمون پڑھ کرسنایا ۔۔

01:12:22) فرمایاکہ اللہ تعالیٰ نےاپنی ذات کو چھپا دیا اور دین پھیلانے کی خاطر اپنے پیارے محبوب ﷺ کو ظاہر فرما دیا۔

01:18:16) قربانی پر اعتراض کرنے والوں کو جواب۔۔

01:20:29) سنتوں پر عمل کی بارش کردیں۔۔

01:21:57) داڑھی رکھنا واجب ہے۔۔

01:22:54) بڑے بالوں کی خدمت کے لیے اللہ تعالی نے ہمیں پیدا نہیں کیا۔۔جس سے محبت ہوگی اُ س کی اطاعت بھی ہوگی۔۔

01:23:29) آپ ﷺ کے تین حق ہیں ایک محبت۔۔۔

01:26:07) مونچھوں کے بارے مین نصیحت کہ ہمیشہ پست رکھنا۔۔۔

01:28:18) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔۔۔

رات دن میڈیا پر بیٹھے ہیں پاکستان کا کیا ہوگا اور سیاست دان کو گالیاں دینا غیبت کرنا ان کے نسب کو گالیاں دینا یہ سب پکڑ کا خطرہ ہے۔۔01:35:12

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries