مجلس۴   جون     ۲ ۲۰۲ءعصر :والدین کا حق بہت زیادہ ہے قدر کر لیں            ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:10) بیان کرنے سے پہلے کچھ نصیحتیں یہ نصیحتیں شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمائی تھیں کہ ایک تو بیان سے پہلے آیۃ الکرسی پڑھ لیا کریں۔۔

03:13) سب نیکیاں اللہ تعالی کی عطاء ہیں۔۔

03:45) ماں باپ کی خدمت خوب کرنا اُن کی وجہ سے ہمارا وجود ہے۔۔۔

04:22) بعض لوگ جوش میں آکر استاد اور شیخ کو ماں باپ سے زیادہ برھادیتے ہیں جبکہ پہلا حق والدین کا ہے ہاں استاد اور شیخ کا درجہ ہے ادب کا بہت خیال رکھناہے۔۔

06:35) قرب قیامت کی ایک نشانی کہ شراب عام ہوجائے گی اب دیکھیں ایسا ہے یا نہیں اور ماں دور اولڈ ہاوس میں داخل کرادیتے ہیں اور بیوی کو قریب کرے گا اور دوست کو قریب کرے گا باپ کو دور ۔۔۔اب دیکھ لیں ایسا ہے یا نہیں۔۔

08:00) اللہ ناراض ہیں ہم سے چاہے ہم بیان کریں صدقہ و زکوۃ کریں لیکن گنا سے نہیں بچتے تو اللہ ہم سے ناراض ہیں۔۔

12:39) والدین کو ستایا اور انتقال کرگئے اب کس طرح معافی ہوگی تین کام کرلیں ۔۔

15:01) ماں باپ کے لیے خوب دعائیں کریں ستایا ہے زندہ ہے تو پیر پکڑ کر معافی مانگ لیں۔۔

15:53) ایک خاندانی جھگڑا آیا اور حضرت شیخ کی نصیحت۔۔

18:10) اللہ تعالی کی معافی اور رحمت لا محدود ہے۔۔

20:48) جس نے ہمیں ایک حرف سکھایا ہم اُس کے غلام اور وہ ہمارے آقا اور آج ہمارا استاد وں سے کیا حال ہے۔۔

22:08) اِس موبائل نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔۔

23:44) دوستوں کے ساتھ تواضع سے رہے گا تاکہ تعریف ہو اور ماں باپ سے اکڑ ہوگی۔۔

26:34) اے طلباء کرام آپ لوگ بہت خوش نصیب ہیں آپ اللہ تعالی کے مہمان ہیں آپ علم حاصل کرنے آئے ہیں فرشتے آپ کے لیے پر بچھاتے ہیں اور دیکھیں کتنے نوجوان رات رات بھر گذار کر گناہ کرتے ہیں چرس پیتے ہیں ویڈیو گیم اور گندی فلموں میں مبتلا ہیں آپ اے طلباء کرام بہت خوش نصیب ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries