مجلس۵   جون     ۲ ۲۰۲ءفجر :اصلاح کیا ہے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:43) نصیحت کہ اپنی جتنی اللہ تعالی سے معاف کروانی ہے اتنی دوسروں کی خطاوں کو معاف کرنا۔۔

01:32) کوئی معافی مانگے تو حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ پہلے ہی معاف کردیں۔۔۔

03:07) ایک وقت لگانے والے ساتھی نے بے اصولی کی رات بڑا موبائل استعمال کیا تنبیہ۔۔

03:41) جھگڑا کتنا نقصان دہ ہے۔۔

04:58) اصلاح کیا ہے؟خواجہ صاحب کا واقعہ کہ کیسے اپنی ٹر کو مِس کیا۔۔

06:26) ہمارے اخلاق کیسے گندے ہیں خلافت مل گئی اب شیخ کو پوچھتے بھی نہیں بس بیانات کے لیے بھاگتے جارہے ہین کچھ پتا نہیں کہ اصلاح کیا ہے ۔۔

08:29) پہلے کے کیا کیا مجاہدے تھے اور اب کتنی سہولیات ہیں لیکن پھر بھی ناشکری۔۔

10:10) سب کے قدموں کو اپنی نجات کا ذریعہ سمجھیں۔۔

11:58) عاشق وہ ہے جو ہر حالت میں اللہ تعالی کو راضی کرنے کی فکر کرے۔یہ رونا کہ ذرہ سا کچھ کہہ دیا اور رونا شروع کردیا یہ رونا کس کام کا۔۔

17:31) عہد کیا کہ موبائل فون استعمال نہیں کریں گے اور پھر بے اصولی۔۔

20:46) حضرت مولانا عبدالروف غزنوی صاحب دامت برکاتہم سے ملاقات کا تذکرہ کل ملاقات ہوئی بہت بڑے اللہ والے ہیں جامعہ اشرف المدارس کراچی میں شیخ الحدیث رہ چکے اور دارالعلوم دیوبند میں پڑھا اور پڑھایا اور اب بنوری ٹاون میں ہیں۔۔

22:24) حضرت مولانا سے ملاقات کا تذکرہ اور عجیب و غریب بیان کا ذکر کہ آپ نے جو موبائل فون پر جو بیان فرمایا اُس کا حضرت شیخ نے ذکر فرمایا کہ میں آپ کا بیان طلباء میں آپ کے نام سے کئی بار بیان کر چکا الخہ واقعہ۔۔۔

26:32) حضرت مولانا عبدالروف غزنوی صاحب دامت برکاتہم سے ملاقات کا عجیب عاشقانہ تذکرہ۔۔

28:33) حضرت مولانا عبدالروف غزنوی صاحب دامت برکاتہم نے فرمایا کہ اِس موبائل نے تباہ کردیا۔۔

30:06) یہ موبائل کو کوئی حرام نہیں کہے گا لیکن اگر گند میں مبتلا ہوئے تو اس سے دوزخ بھی کماسکتے ہیں لیکن اگر چاہیں تو جنت بھی کما سکتے ہیں عجیب ملفوظ حضرت مولانا نے کل فرمایا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries