مجلس۶   جون     ۲ ۲۰۲ء  بعد عشاء  :تقویٰ سے رہنے کا انعام   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:41) حسبِ معمول مظاہرحق سے تعلیم ہوئی۔۔۔

02:42) مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے نظم کے اشعار پڑھے۔۔۔تجھے مشکل ہے کیا غم کو میرے زیر وزبر کرنا۔۔۔۔

10:04) ہر سمعنا قبول نہیں وہ سمعنا قبول ہے جس کے بعد اطعنا ہو۔۔۔

13:18) نصیحت مومن کو اثر کرتی ہے۔۔۔

15:15) مدینہ شریف کی برائیاں کرنا۔۔۔

16:37) وہاں پر ہم نے اندھا ،بہرا اور گونگا رہنا ہے۔۔۔

18:12) اللہ معاف کرے مدینہ شریف میں گئے تو گناہ کرتے ہوئے گئے اور واپس آئے تو بھی گناہ کرتے ہوئے آنکھوں کی حفاظت نہیں کی۔۔۔

20:31) حدیث پاک ہیکہ جس نے صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بُرا کہا اُس نے مجھے بُرا کہا۔۔۔

21:47) حضرت علی میاں ندوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کوئی ایسی جماعت بھی ہونی چاہیے جو ہمارے لیے نمونہ ہو اور عمل والی ہو۔۔۔

23:19) ایک جگہ بیان ہوا بعد میں پتا چلا کہ وہ مماتیوں کی مسجد تھی ۔۔۔آپﷺ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں۔۔۔

27:24) اپنے عقیدے کو بھی شیخ کے سامنے واضح کرنا چاہیے ورنہ فائدا نہیں ہوگا ۔۔۔

28:05) آپ ﷺ نمونہ ہیں لیکن کس کے لیے ؟اُن کے لیے جو اللہ سے ڈرتے ہیں۔۔۔

28:46) ہر بات کو اپنے علماء سے پوچھنا چاہیے۔۔۔فسئلوا اھل الذکر ان کنتم لاتعلمون۔

30:03) آپﷺ کے تین حق ہیں ایک محبت دوسرا عظمت اور تیسرا اطاعت۔۔۔

32:26) دین کسی چینل کا محتاج نہیں ہے تبلیغی جماعت کا کون سا چینل ہے؟۔۔۔

36:31) جو میڈیا پر آئے وہ رابعہ بصریہ ہو ہی نہیں سکتی۔۔۔۔

38:00) 12،12سا ل کی بچیوں کو قرآن پاک پڑھا رہے ہیں حالانکہ بہشتی زیور میں کیا لکھا ہوا ہے۔۔۔

39:14) آپ ﷺ کی حیات مبارکہ سے متعلق دارالعلوم کا فتوی ٰہے ۔۔۔

40:30) مفتی انوارالحق صاحب نے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی شان میں ایک حدیث مبارکہ پڑھ کر سنائی۔۔۔

41:57) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ جہاں بھی رہو ایک قدم بھی اپنے بزرگوں کے نقشِ قدم سے ہٹ کر مت رہو۔۔۔

43:13) تقویٰ کے انعامات۔۔۔تقوی کس چیز کا نا م ہے؟تقویٰ نام ہے کف النفس عن الھوی یعنی گناہوں کے خیالات آئیں لیکن ان پر عمل نہ کریں۔۔۔

44:18) حضرت مولانا عبدالرؤف غزنوی صاحب دامت برکاتہم کی بات کہ موبائل دوزخ میں لے جانے والا ہے۔۔۔

46:34) کامیابی تو تب ہو گی جب گناہ کو گناہ سمجھیں گے۔۔۔

47:36) حضرت ڈاکٹر عبدالحی صاحب رحمہ اللہ کی بات کہ شادی کارڈ پر تو لکھتے ہیں کہ مسنون ولیمہ اور اس ولیمے میں سب کام سنت کے خلاف ہوتے ہیں۔۔۔

49:10) واعبد ربك حتى يأتيك اليقين مرتے دم تک عبادت کرنی ہے۔۔۔۔

49:58) حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کس بے دردی سے ان ظالموں نے شہید کیا مختصر واقعہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries