مجلس۷   جون     ۲ ۲۰۲ء  بعد فجر :اے طلباء کرام مٹ کر کیوں نہیں رہتے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:55) آیت کونومع الصدقین

03:18) قیامت تک صدقین آئیں لیکن صدقین سے بھی سب سے آخر میں تکبر اور جاہ نکلتا ہے۔۔

04:33) حضرت مولانا عبدالروف غزنوی صاحب دامت برکاتہم نے کیا فرمایا کہ اے طلباء یہ موبائل دوزخ میں لیجانے کا آلہ ہے اور یہی آلہ جنت میں جانے کا ذریعہ ہے۔۔

05:18) حج اور عمرہ کرکے آئے کہ وہاں کی تکالیف کو یہاں آکر نہ بتائیں کہ دوسرا مایوس ہے۔۔

05:50) ناشکری کا آلہ۔۔۔

06:33) صدقین کے سروں سے سب سے آخرمیں تکبر اور جاہ نکلتا ہے۔۔اور تکبر کا سب کو پتا ہے کہ دو جز ہیں۔۔

12:48) آیت :جو دین اسلام سے مرتد ہوجائے عنقریب اللہ تعالی ایک قوم پیدا فرمائیں گیں الخہ۔۔۔ اللہ تعالی نے اقوام نہیں فرمایا ایک قوم فرمایا وجہ۔۔

13:43) قومیت صوبائیت لسانیت پر جو لڑتا ہے تو سوءِ خاتمہ کر خطرہ ہے۔۔

15:12) طلباء کی جو بزم ہوتی ہے اُس میں ہ ونے والی چند بے اصولیاں۔۔

16:40) اے طلباء کرام مِٹ کر کیوں نہیں رہتے۔۔

18:37) ولیمے میں اگر غریب نہ ہو تو ایسے ولیمے کے لیے کیا وعید ہےَ

19:16) حضرت والا مولانا شا ہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ اور حضرت مفتی رشید احمد صاحب رحمہ اللہ کی ایک دعوت کا تذکرہ کہ برابر میں غیبت ہورہی تھی کھانا چھوڑ دیا اور فورا وہاں سے چلے گئے۔۔

22:46) حضرت والا مولانا شا ہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کی ایک دعوت کا واقعہ کہ جیسی دعوت شروع ہوئی تو میزبان نے ٹیلی ویزن چلا دیا حضرت والا نے کیسی ڈانٹ لگائی اور دعوت قبول نہیں کی تشریف لے گئے واقعہ۔۔

24:21) اللہ والوں کی خدمات کا کیا انجام ملتا ہے واقعہ سن لیں۔۔ 28:06) اللہ والوں کو اخلاص کیسا تھا واقعات۔۔

29:18) جب کوئی تعریف کرے تو کیا مراقبہ کرنا ہے۔۔

30:46) حضرت مولانا عادل خان صاحب شہید رحمہ اللہ کا تذکرہ۔۔

35:11) حضرت مولانا منصور الحق ناصر صاحب شیخ الحدیث ساؤتھ  افریقہ کا واقعہ کہ شیخ کی خدمت میں اپنی ڈگریاں کیسے نیلام کردیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries