مجلس۷   جون     ۲ ۲۰۲ء  بعد عصر  :تعلیم قرآن میں رحمت کی شان ہونی چاہیے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:25) آئینے میں جب اپنے آپ کو دیکھیں تو سنت کی دعا پڑھیں کہ جیسا اللہ تعالی نے ظاہر دیا ویسا میرا باطن ہے۔۔

01:21) اگر اللہ تعالی نے داڑھی دی ہے پھر بھی اپنی داڑھی کی نیت سے بیان کرنا ۔۔

02:49) کس طرح سجمھائیں کہ پڑھائی منع نہیں لیکن باہر جاکر ایمان سے ہاتھ دو رہے ہیں ایک عجیب واقعہ کہ اَپ ٹو ڈیٹ امریکہ سے باپ کے انتقال میں آیا اور آکر باپ کی میت رکھی ہوئی ہے اور کہا کہ اس حالت میں ابا جائیں گے نہیں نہیں میں اَپ ٹوڈیٹ بنا کر بھیجوں گا باپ کی داڑھی منڈوادی۔۔

04:58) رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جاجاکر تھانے میں اکبر خدا کا نام لیتا ہے اِس زمانے میں۔۔

08:16) ایک عجیب واقعہ اس واقعے سے شوہر حضرات کو سبق لینا چاہیے جو باہر ملک میں رہتے ہیں اور بیوی اپنے علاقے میں اور پتا نہیں کتنے کتنے برس جدا رہتے ہیں۔۔

09:50) تعلیم ِقرآن میں رحمت کی شان ہونی چاہیے۔۔

10:06) بہت بے دردر سے بچوں کی پٹائی کرتے ہیں۔۔

11:13) نابالغ بچوں کی معافی بھی قبول نہیں۔۔

11:32) مسجدِ شہداء لاہور کا واقعہ کہ ایک بچے کو قاری صاحب نے مارا بچے کا انتقال ہوا۔۔

17:11) سمارٹ فون یہ دوزخ میں بھی لیجانے والا آلہ ہے اور جنت میں بھی ۔۔۔

19:58) جس میں جتنا زیادہ عشق کا مادہ ہوگا اُس کو اتنے زیادہ وسوسے ستائیں گے۔۔

25:17) آپ کو عبادت والے،ذکر والے،تہجد والے اور حج و عمرہ والے کم نہیں ملیں گے لیکن اصل اس کے نور کو بچانے والے کم ملیں گے۔۔

25:56) دین کا کام کیا نہیں جاتا بلکہ لیا جاتا ہے۔۔

27:48) شراب گدھے کا پیشاب آج ہماری بیٹیاں پی رہی ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries