مجلس۷   جون     ۲ ۲۰۲ء  بعد عشاء   :گناہوں کی نحوست سے رزق تنگ ہو جاتا ہے       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:42) حسبِ معمول مظاہر حق سے تعلیم ہوئی۔۔۔

01:43) حضرت والا رحمہ اللہ کی کچھ یادیں کہ حضرت والا رحمہ اللہ کس طرح محبت فرماتے تھے۔۔۔

04:47) ایک مرتبہ حضرت والا رحمہ اللہ نے اپنا راز کھول دیا کہ ماشاء اللہ حضرت والا رحمہ اللہ اولیاء و صدیقین کی آخری سرحد تک پہنچے ہوئے تھے۔۔۔

05:45) جناب مصطفیٰ مکی صاحب نے حضرت مولانا تائب صاحب کے اشعار پڑھے۔۔۔

09:46) دورانِ اشعار حضرت نے فرمایا کہ دردِ دل کا مطلب کیا ہے ؟مطلب یہ ہیکہ جائز ناجائز کا غم،وراثت دی یا نہیں ؟زکوۃ دی کہ نہیں؟یہ دردِ دل مراد ہے۔۔۔

11:13) دوبارہ اشعار شروع کیے۔۔۔

15:42) پہلے زباں پے تھا صنم صنم اس سے مراد بت ہیں فیس بک،کارٹون،ٹوئٹر وغیرہ ۔۔۔۔

16:40) حضرت مولانا عبدالرحمن کوثر صاحب دامت برکاتہم کی کتاب سے اللہ کے راستے میں خرچ کرنے سے متعلق ایک حدیث شریف پڑھ کر سنائی۔۔۔

19:12) خرچے بڑھے ہوئے ہیں تو ان کو کم کرنا تو ہمارے اختیار میں ہے ۔۔۔

20:06) چند احادیثِ مبارکہ پڑھیں۔۔۔بھروسہ کس پر ہونا چاہیے؟اللہ پر ہونا چاہیے اللہ معاف کرے آج عاملین کڑوڑوں پتی ہو گئے۔۔۔

22:01) گناہوں کی نحوست کی وجہ سے رزق تنگ ہوجاتا ہے۔۔۔

23:16) آپ ﷺ نے عورتوں کو معراج شریف کی رات میں زیادہ جہنم میں دیکھا وجہ کیا ہے ایک ناشکر ی دوسرا شوہر کی نافرمانی اور تیسرااپنے آپ کودیکھانے کا شوق۔۔۔

25:36) سمارٹ فون کس طرح استعمال کرنا ہے۔۔۔اللہ معاف کرے سبز گنبد کے سامنے ہیں اور وہاں بھی تصویریں بنا رہے ہیں اور مسلسل بولے جارہےہیں اذان ہورہی ہے اور مووی بنا رہے ہیں اور باتیں بھی کررہے ہیں۔۔۔

29:37) سورہ ال عمران آیت نمبر ۱۶۵:بیشک اللہ تعالیٰ بھروسہ کرنے والوں کو پسند کرتے ہیں۔۔۔

30:25) شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کا اکابر کے متعلق عقیدہ:فرمایا کہ احقر اپنے اکابرین کے متعلق وہی عقیدہ رکھتا ہے جو حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کا ہے ۔۔۔

36:03) قرآن پا ک میں شہداء کی حیات ثابت ہے تو انبیاء علیہم السلام کی حیات کو کیوں نہیں مانتے۔۔۔

37:42) وَ لَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْا اَنْفُسَهُمْ جَآءُوْكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللّٰهَ وَ اسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُوْلُ لَوَجَدُوا اللّٰهَ تَوَّابًا رَّحِیْمًاآیت مبارکہ کا ترجمہ اورحیات مبارکہ کا استدلال۔۔۔

40:53) حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روایت ہیکہ آپ ﷺ نے فرمایاکہ انبیاء علیہم السلام اپنی قبروں میں زندہ ہیں۔۔۔حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت۔۔۔

43:24) آپﷺ کی حیاتِ مبارکہ سے متعلق مختلف احادیث مبارکہ۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries