مجلس۸   جون     ۲ ۲۰۲ءفجر   :اپنے والدین ،اساتذہ اور شیخ کو خوش رکھنے کی فکر کریں        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:26) اللہ تعالی ہم سب کو معاف فرمائیں۔۔

03:39) ایک صاحب کا ذکر ۔۔

05:59) تکبر کیسی خطرناک بیماری ہے۔۔

06:41) پردیس میں تذکرہ وطن۔۔

09:03) طلباء کتنے خوش نصیب ہیں اور ان کا کتنا اکرام اور خیال رکھنا چاہیے۔۔

12:06) مدرسے اور ادارے کو اپنا سمجھنا چاہیے۔۔ہر چیز کا خیال رکھنا چاہیے۔۔

14:51) ایک ہےوالدین، استاد اورشیخ سے دعا کا کہنا اور ایک ہے دل سے دعا کا نکلنا۔۔

16:42) بعض لوگ شیخ اور استاد کا درجہ ماں باپ سے بڑھادیتے ہیں اور دلیل کیا دیتے ہیں؟

18:57) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا مختصر حالات زندگی کہ کیسے اپنے شیخ پر جان فدا کردی۔۔

22:25) شیخ کے پاس رہنا ہے تو دل بڑا رکھو۔۔

23:18) مہندی کے رنگ کی مثال۔۔۔

24:57) نہ لو نام اُلفت کا جو خود داریاں ہیں بڑی ذلتیں ہیں، بڑی خواریاں ہیں

26:17) کچھ ہونا مرا ذلت و خواری کا سبب ہے یہ ہے امر اعزاز کہ میں کچھ بھی نہیں ہوں

26:36) کامیابی تو کام سے ہوگی نہ کہ حسنِ کلام سے ہوگی ذکر کے التزام سے ہوگی فکر کے اہتمام سے ہوگی روزانہ جب اللہ اللہ کہیں گے تو دل کے تالے کھلنے شروع ہوجائیں گے۔

29:29) اپنے والدین،استاد اور شیخ کا دل مٹھی میں لے کر رکھیں۔۔

30:07) شیخ سے حُسنِ ظن کے حساب سے فائدہ ہوگا۔۔ قریب جلتے ہوئے دل کے اپنا دل کردے یہ آگ لگتی نہیں ہے لگائی جاتی ہے جو آگ کی خاصیت وہ عشق کی خاصی اِک سینہ بہ سینہ ہے اک خانہ بخار ہے

32:31) شیخ کے پاس علم کے اضافے کے لیے مت جائیں اگر شیخ کو اللہ تعالی احسانی کیفیت دی ہے تو وہ لینے کے لیے اپنے شیخ کے پاس جائیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries