مجلس۸   جون     ۲ ۲۰۲ءعصر :بدنظری اور عشق مجازی انسان کو کیسے تباہ کر دیتی ہے         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:57) ان شاء اللہ برصیصا کا واقعہ بیان ہوگا تو اُس کو موبائل فون سے ملاتے رہیئے گا کہ کیسے شیطان نے سجدہ کروایا۔۔۔

01:25) سمارٹ فون نے کیسے تباہ کیا۔۔

02:14) چرس سے بچنا آسان لیکن سمارٹ فون کا جو نشہ ہے اس سے بچنا مشکل ہے۔۔

02:50) جگہ جی لگانے کی یہ دینا نہیں ہے یہ عبرت کی جاہ ہے تماشا نہیں ہے۔۔

03:26) صرف بدنظری کے ہی کیاکیا نقصانات ہیں۔۔

03:37) آئی کانٹیک میں اتنی تباہیاں ہیں۔۔

05:47) آج دوپہر حضر ت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ سنا۔۔

06:56) جنت میں جنتیوں کو اُن لمحات پر بھی حسرت ہوگی جو غفلت میں گذرے۔۔

09:26) شبِ معراج میں آپ ﷺ نے زیادہ تر عورتوں کو دوزخ میں دیکھا وجہ تین لکھی ہیں۔۔ ایک ناشکری کی وجہ سے۔۔

11:14) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے۔۔

11:24) لڑکا لڑکی کیوں خودکشیاں کرتے ہیں۔۔

13:22) طفلی گئی، علماتِ پیری ہوئی عیاں ہم منتظر ہی رہ گئے عہدِ شباب کے

14:06) سنبھل کر رکھ قدم اے دل بہارِ حسنِ فانی میں ہزاروں کشتیوں کا خون ہے بحرِ جوانی میں اور عشقِ بتاں میں اسعد کرتے ہو فکرِ راحت دوزخ میں ڈھونڈتے ہو جنت کی خوابگاہیں اے اسعد! تم حسینوں کے عشق میں آرام تلاش کرتے ہو اور جنت کے مزے دوزخ میں تلاش کرتے ہو۔۔

16:29) عقل مند وہ ہے جو آسمان و زمین میں غور کرتے ہیں۔۔

18:00) حضرت مولانا عبدالروف غزنوی صاحب دامت برکاتہم کا ذکر جو دیفنس میں طوبی مسجد کے بیس سال سے امام ہیں کیا فرمایا سمارٹ فون کے بارے میں کہ یہ دوزخ میں لیجانے والا ہے۔۔

19:44) دو چیزوں میں اللہ مل رہے ہیں۔۔

21:30) نا محرم کو دیکھنا شیطان کا زہر میں بجھا ہوا تیر ہے۔۔ ان النظر سہم من سہام ابلیس مسموم....‘ نظر ابلیس کا تیر ہے اور تیر بھی زہر میں بجھایا ہوا۔ من ترکھا مخافتی ابدلتہ ایمانا یجد حلاوتہ فی قلبہ... جس نے میرے ڈر سے اس کو ترک کیا تو ا سکے بدلہ میں اس کو ایسا ایمان دوں گا جس کی حلاوت وہ اپنے قلب میں پالے گا اور جس نے ابلیس کا یہ تیر کھالیا اس کا کیا حال ہوتا ہے؟

22:22) یہ دل اللہ کی محبت اور انوارت کی جگہ ہے اور اس میں تو لڑکیاں بھری ہوئی ہیں۔۔

23:17) (( وَقَدْ وَرَدَ اَنَّ حَلَا وَۃَ الْاِیْمَانِ اِذَا دَخَلَتْ قَلْبًا لَا تَخْرُجُ مِنْہُ اَ بَدًا)) جس کے قلب میں ایک دفعہ حلاوتِ ایمانی آجائے تو پھر اﷲ اپنے اس شاہی عطیہ کو غیرت کی وجہ سے واپس نہیں لیتا، بادشاہوں کا مزاج یہ ہوتا ہے کہ جب عطیہ دے دیا تو واپس نہیں لیتے۔۔۔

24:21) بخاری شریف کی حدیث ہے کہ نامحرم کو دیکھنا آنکھوں کا زنا ہے۔۔

26:41) برصیصا کا واقعہ جو تفسیرِمظہری میں لکھا ہوا مختصرا بیان ہوا۔۔اس واقعے کو موبائل فون سے ملاتے جائیں ۔۔

38:32) بدنظری سے عداوت اور عدوات سے پھر قتل تک ہوجاتا ہے۔۔

41:39) فتاوی شامیہ سے امرد لڑکوں کے بارے میں مختصرا مضمون بیان فرمایا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries