مجلس۹   جون     ۲ ۲۰۲ءفجر:اکابر کے متعلق عقیدہ            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:29) حضرت مجدد رحمہ اللہ کا ملفوظ انفاس عیسی ملفوظ..کہ جہاں بھی رہو اپنے بزرگوں کے طریقے پر رہو ایک قدم بھی پیچھے نہ ہٹو۔۔

02:36) بزرگی کا معیار سفیدی پر نہیں ہے۔۔

02:47) آپ ﷺ کے تین حق ہیں محبت،اطاعت اور عظمت۔۔ ابو جہل اور ابو لہب کو کتنی محبت تھی لیکن کام بنا ۔۔

05:02) اے علماء ندوہ ..شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ نے ایک بار مخاطب کیا کہ اے علماء ندوہ الخہ۔۔۔

05:56) پہلے گناہ پر کھٹک ہوتی ہے لیکن جب اصلاح نہیں کرائی تو عادت بن گئی توبہ نہ کی عادت بن گئی تو پھر دوسروں سے گناہوں کا ذکر بھی کرے گا۔۔

08:14) صدقین کے سروں سے سب سے آخر میں تکبر اور جاہ نکلتا ہے۔۔

12:24) اکابر کے متعلق عقیدہ...شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ ۔۔

18:03) لوگ جاتے ہیں دین پھیلانے باہر ملک لیکن مربی کسی کو نہیں بناتے تو خود کی حالت بگڑ جاتی ہے ایک اسی طرح کا واقعہ۔۔۔

25:40) ایک بوڑھا سترویں سالگرہ منارہا تھا الخہ۔۔

26:30) حضرت عمرو بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے کیا فرمایا کہ۔۔۔

28:24) بہت فتنے رونما ۔۔

30:09) بیوی نے مارا ہے واقعہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries