مجلس۹   جون     ۲ ۲۰۲ءعشاء :اہل اللہ  سے محبت قیامت کے دن عرش کا سایہ دلائے گی            

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

05:31) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھےکہ پانچ اعمال کرلو (۱)اپناقرآن پا ک صحیح کر الو(۲)ایک مٹھ داڑھی رکھ لیں اور عورتیں اس کی جگہ شرعی پر دہ کرلیں

05:32) حضرت مجدد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب میں طلبا ء کو دیکھتا ہو ں تو جھوم جاتا ہوں۔۔۔

06:24) پانچ اعمال(۳)ٹخنا کھولنا(۴)آنکھ کی حفاظت(۵)دل کی حفاظت

07:44) حضرت مفتی محمد نعیم صاحب دامت برکاتہم کی بات کہ مین گیٹ بند کردو یعنی آنکھ کی حفاظت کرلو۔۔۔

08:45) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ دشمن دو جگہ سے حملہ کرتا ہے ایک باڈر سے اور دوسرا کیپیٹل سے۔۔۔

09:54) حضرت مولانا عبدالرؤف غزنوی صاحب دامت برکاتہم کی بات کہ اس موبائل کی وجہ سے یکسوئی کہاں ہے اور اس موبائل کا غلط استعمال ہمیں دوزخ میں لے جائے گا۔۔۔

13:35) موبائل فون کی تبارکاریاں۔۔۔ایک لڑکی کے بھاگنے کا واقعہ۔۔۔

17:25) جو لڑکے حسین ہیں ان کو مٹ کر رہنا چاہیے ایسی ٹوپی بھی نہیں پہننی چاہیے جو رنگین ہو ۔۔۔

18:29) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایاکہ اگر حلاوتِ ایمانی چاہتے ہو تو تین کا م کر لو(۱)اللہ کا نام لو(۲)اللہ تعالیٰ کے احسانات یاد کرو(۳)کسی نیک کی صحبت میں جاؤ۔۔۔اور اگر مولیٰ کو پانا چاہتے ہو تو کسی اللہ والے سے محبت کرلو۔۔۔

24:31) دُبئی کا ایک واقعہ کہ دارالعلوم دیوبند سے فارغ ایک عالم کا کیا حال تھا داڑھی کٹی ہوئی تھی اور عورتوں کا ٹیلر ماسٹر تھا۔۔۔پوچھنے پر کہا اور ہاتھ سے پیسوں کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ اس نے مار دیا۔۔۔

27:49) جب کوئی بندہ توبہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے پیار کرتے ہیں گناہوں میں چین وسکون نہیں ہے سکون اللہ تعالیٰ کی یاد میں ہے۔۔۔

32:37) اللہ سے اس طرح مانگو جس طرح ایک بچہ اپنی ماں سے مانگتا ہے۔۔۔

35:08) قل يا عبادي الذين أسرفوا على أنفسهم لا تقنطوا من رحمة الله۔۔۔الایہ۔ اے میرے بندو جب تم میرے ہو تو کیوں نا امید ہوتے ہو، میں ارحم الراحمین بواسطہ رحمۃ للعلمین اعلان کررہا ہوں کہ لاتقنطوا من رحمۃ اللہ میری رحمت سے ناامید مت ہو ...

38:54) حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ایک گانا گانے والے کے جذب کا واقعہ۔۔۔

42:33) حضرت سلطان ابراہیم ابن ادھم رحمہ اللہ کے جذب کا واقعہ۔۔۔

51:03) اللہ والے کسی گہنگار سے بھی نفرت نہیں کرتے ۔۔۔حضرت ابراہیم ابن ادھم رحمہ اللہ نےا یک شرابی کا چہرہ دھویا۔۔۔

53:43) بغیر توبہ کہ کبھی بھی نہیں رہنا۔۔۔اگر رونا نہیں آتا تو رونے والے کی شکل ہی بنا لو۔۔۔

55:03) اللہ والوں سے محبت قیامت کےدن عرش کا سایہ دلائے گی۔۔۔

58:17) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries