مجلس۱۰    جون     ۲ ۲۰۲ءفجر :ذکر کا ناغہ نہیں کرنا چاہیے !            

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:38) ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ۔۔

01:08) ایک وقت ایسا آئے کہ ذکر کے بغیر رہا نہیں جائے گا ایک بار پابندی کرکے دیکھ لیں۔۔ تیرے بغیر زندگی موت ہے زندگی نہیں کوئی مزہ مزہ نہیں کوئی خوشی خوشی نہیں۔۔

03:10) جب تلاوت کرو تو یہ سوچو کہ دل کا زنگ دور ہوگا۔۔۔

04:50) حضرت عالمگیر رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔

07:17) ذکر۔۔۔

11:04) مونچھوں کو ہمیشہ پست رکھنا انبیاء علیہ السلام کی ہمیشہ مونچھے پست رہتی تھیں۔۔۔

14:32) مظاہر حق جدید میں کیا لکھا ہے کہ اے ابو عبداللہ ہمیشہ مونچھوں کو پست رکھنا۔۔

17:48) طلباء کرام کو نصیحت کہ اپنی مونچھوں کو صحیح رکھیں ورنہ دین کی بات کیسے کریں گے کیسے دوسروں کو بتائیں کہ ی عملا حرام کے قریب ہے جب خود کا عمل نہیں ہوگا۔۔

19:02) حضرت مرزا جان جانا ں رحمہ اللہ کا واقعہ کہ کیسے نازک مزاج تھے واقعہ۔۔۔

23:53) ذکر ۔۔

28:03) بینات سے ایک مضمون جو جامعہ فاروقیہ کے ایک استاد نے لکھا تھا طلباء کے بارے میں ی مضمون بیان ہوا۔۔۔

35:37) طلباء کو مٹ کر رہنا چاہیے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries