مجلس۱۰    جون     ۲ ۲۰۲ءعشاء  :اللہ  کو اپنے بندوں کی آہ و زاری بہت پسند ہے  !            

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

26:00) ایک صاحب نے حضرت تھانوی رحمہ اللہ سےکہا کہ حضرت دُعا میں جی نہیں لگتا تو فرمایا اس کی وجہ یہ ہیکہ فوراً اثر نہیں ہوتا اس وجہ سے جی نہیں لگتا۔۔۔

29:13) اللہ تعالیٰ کو اپنے بندوں کی آہ و زاری بہت پسند ہے۔۔۔

30:59) اِرشاد فرمایاکہ مانگنے کہ وقت تو یہ استحضار ہونا چاہیے کہ وہ ضرور دیں گے۔۔۔

34:59) اللہ کے سامنے اگرا یک آنسو بھی نکل آیا تو وہ جہاں جہاں لگے گا دوزخ کی آگ اس جگہ کو نہیں چھوئے گی۔۔۔

36:37) اللہ معاف کرے آج اپنے ماتحتوں کو گالیاں دیتے ہیں حالانکہ انکی وجہ سے تو ہمیں رزق ملتا ہے۔۔۔

37:32) اِرشاد فرمایا کہ دُعا میں اگر دل نہ لگتا ہو تو اپنے کواس طرح سمجھاؤ کہ دُنیا میں تو تھوڑے نفع میں بھی راضی ہو جاتے ہو۔۔۔

39:53) ہر حالت میں اللہ سے راضی رہنا فرض ہے۔۔۔

43:26) اِرشاد فرمایا کہ دُعا کرنے سے بندے کو حق تعالیٰ سے ایک خاص تعلق ہوجاتا ہے۔۔۔

46:06) دُعا ایسی عبادت ہے کہ جس میں وضو کی بھی ضرورت نہیں ہے۔۔۔

47:58) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries