مجلس۱۲    جون     ۲ ۲۰۲ء فجر    :اپنی مادری زبان کو کبھی نہ بھولنا       !            

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:25) سب مشائخ کی تلقین ہوتی ہے کہ اپنی اصلاح کی فکر کرنی چاہیے۔۔

00:55) اصلاح کا معاملہ یہ ہے کہ ایک مشورہ ہے۔۔

01:08) جس کے سر پر کوئی مربی نہیں ہوتا تو پھر وہ حریرت پسند ہوجاتا ہے۔۔

03:58) حضرت مولانا ماجد جانپوری رحمہ اللہ کا بیعت ہونے کا واقعہ۔۔

08:41) صدیق کی دوسری تفسیر کیا ہے کہ ۔۔

11:07) انگریزی سیکھنا ہے سیکھیں لیکن انگریزی کو خدا نہ بناو۔۔

13:51) اپنی مادری زبان کو کبھی نہیں بھولنا۔۔

15:36) اردو آتے ہوئے اردو نہ بولنا انگریزی بولنا یہ بھی ایک طرح کا تکبر ہے۔۔

18:26) یہ خیال مت کریں کہ لوگوں کو خوش کرنے کے لیے انگریزی بول کر مرعوب کروں۔۔

20:24) لوگوں کے نظروں میں معزز ہونے کی خواہش نہ ہو ..لوگوں کی نظروں سے بے نیاز ہوجاو بس اللہ کے نظروں میں پاس ہونے کی فکر کریں کہ میرا مالک کس بات سے خوش ہوتا ہے۔۔

22:03) بعض دفعہ مخلوق سے تعلق اللہ تعالی کے راستے کا بہت بڑا بت بن جاتا ہے۔۔

24:39) احساسِ کمتری کا شکار کون ہوتا ہے؟

31:48) ان بعض المغترین من الصوفیاء والسالکین ینسبون کمالاتھم الی مجاھداتھم فھذا عین الکفران۔ حضرت حکیم الامت فرماتے ہیں کہ بہت سے صوفیاء جو دھوکہ میں پڑے ہوئے ہیں وہ اپنے کمالات کو اپنے مجاہدات کا ثمرہ سمجھتے ہیں اور عین ناشکری ہے۔

33:30) وسوسے بھگانے کی دعا۔۔ 38:55) شعر:۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries