مجلس۱۳ جون ۲ ۲۰۲ء فجر:تحصیل علم کے لئے چار رکاوٹیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:31) حضرت مولانا سلیم دہورات صاحب دامت برکاتہم کا ذکر ۔۔ 00:51) خدا کے واسطے مسجد نبوی میں موبائل نہ لیجائیں وہاں آ پ ﷺ حیات ہیں اور ہم سمارٹ فون اور تصویریں میں لگے ہیں۔۔۔ 01:59) مولانا سلیم دہورات صاحب نے طلباء میں خطاب کیا جو یوکے میں ہوتے ہیں اُن کا ملفوظ پڑھ کر سنایا۔۔۔ 03:42) علم کے ساتھ عمل کا خوب اہتمام کیجیئے۔۔ 07:05) مدرسے کے قوانین کی برائیاں نہ کریں۔۔ 07:21) لایعنی سے بھی اپنے کو بچائیں۔۔ 13:14) حصول علم میں ہونے والی تین رکاوٹیں۔۔ 15:12) امیر بنایا ہے تو امیر کی کیا کیا ذمے داریاں ہیں۔۔ 17:15) علم میں چوتھی رکاوٹ بے ادبی ہے۔۔ 26:06) اگر اصلاح نہ کرائی تو پھر اللہ والوں کو بھی نہیں بخشے گا غیبتیں کرے گا۔۔ 30:10) اللہ والوں کی نظر کبھی مال پر نہیں ہوتی ۔۔ 34:57) اللہ والے کیا ہوتے ہیں ایک عجیب واقعہ۔۔ |