مجلس۱۴    جون     ۲ ۲۰۲ء  فجر :عاشقوں کی قوم ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:39) جامعہ اشرفیہ لاہور کا ذکر کہ جنگل تھا وہاں کی بہت برس پہلے کا واقعہ۔۔

03:45) خواب کا ذکر کہ جامعہ اشرفیہ لاہو رمیں محراب کی جو جگہ ہے اُس کے بارے میں کیا خواب آیا۔۔۔

06:27) ومن یرتد منکم عن دینہ فسوف یاتی اللہ بقوم یحبھم ویحبونہ

07:38) جو تم میں سے اپنے دین سے مرتد ہوگا تو مرتدین اور باغین کے مقابلہ میں اللہ تعالیٰ ایک قوم پیدا کریں گے کہ اللہ تعالیٰ ان سے محبت کرے گا اور وہ اللہ تعالیٰ سے محبت کریں گے۔

09:36) گذشتہ رات کا تذکرہ کہ عشاء مجلس بھی نہیں کی حافظ ڈاکٹر شفقت صاحب نے عشاء مجلس کا فرمایا کہ آج کل صبح مہمان زیادہ آرہے ہیں تو خطوط کا کام رہ رہا ہے کچھ نئے لوگ رات کو آئے واقعہ۔۔۔

12:41) عاشقوں کی قوم۔۔

14:10) اپنے مسلمان بھائیوں کے سامنے مٹے رہتے ہیں یہ مٹنا کیا ہے؟

15:35) حضرت ذوالنون مصری رحمہ اللہ گاوں سے نکل گئے کہ میری وجہ سے قحط پڑا ہے نکل گئے۔۔

17:02) حضرت جنید بغدادی رحمہ اللہ !اللہ کے لیے ایک سید بوڑھے کی مدد کی اور کشتی ہار گئے اللہ تعالی نے جذب فرمالیا۔۔

25:56) حضر ت والا رحمہ اللہ سے اللہ تعالی نے کیوں جوڑا ؟

29:35) مولانا عطاء اللہ حضرت شیخ کے مرید اور خلیفہ اُن کا واقعہ ۔۔کہ کیسے لوگوں کو حسد ہوتا ہے کہ برداشت نہیں ہوت اکہ دین کا کام چمکے۔۔

33:29) یجاہدون فی سبیل اللہ۔۔ مجاہدہ کی چار مختصر تفسیر۔۔

36:55) اللہ کے عاشقوں کی نشانی کیا ہے۔۔ ولا یخافون لومۃ لآئم لومات جمع نازل نہیں فرمایا تاکہ اللہ کے عاشقوں کا مقامِ بلند معلوم ہو کہ سارے عالم کی ملامتیں ان کے نزدیک مثل ایک ملامت کے ہیں۔

39:37) آگے فرمایا ذٰلِکَ فَضْلُ اللّٰہِ یُؤْتِیْہِ مَنْ یَّشَاۗءُ جس کو میرے عاشقوں کی یہ علامتیں نصیب ہوجائیں یعنی تواضع اور ہر قسم کی تکلیف اٹھا کر مجھ کو خوش رکھنے کی توفیق اور دنیا کی کسی ملامت کی پرواہ نہ کرنے کی ہمت۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries