مجلس۱۵    جون     ۲ ۲۰۲ء  عشاء  :بیویوں کی سفارشیں ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:51) حسبِ معمول کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔

04:12) اللہ تعالی ہم سب کو معاف فرمائیں۔۔

04:22) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب بائیس سال میں حضرت مجدد رحمہ اللہ کی خلافت ملی نام ہی تھا محی السنہ۔۔۔

05:42) یہ کیا بات ہوئی کہ شریعت کی ایک بات پر عمل کرلیا اور ایک پر نہیں کیا نماز پڑھ لی لیکن غیبت سے نہیں بچا۔۔

08:20) موبائل سے کتنا بچے۔۔

08:36) اللہ تعالی نے بیوی کی شفارش فرمائی اور اس میں زیادہ تر داڑھی والے فیل ہوجاتے ہیں۔۔

13:09) سنت نہیں تو کچھ نہیں ..مونچھ میں کوئی عزت نہیں۔۔

23:44) موبائل میں رات بھر لگے ہیں عذاب ہے منہ پر کباب لیکن دل میں عذاب ہے۔۔

24:41) بیویوں سے بھلائی سے پیش آو۔۔۔

25:55) دو آدمیوں کے جھگڑوں کی وجہ سے شبِ قدر کی تعین اٹھالی گئی۔۔

28:31) آج کتنی تلاوت کرتے ہیں رات رات بھر تو موبائل میں۔۔

28:53) اپنے اخلاق خراب کرنے بیوی پر ظلم نہ کریں۔۔۔

32:39) ایک مزدور کا واقعہ جس نے بیوی کی خطاء کو معاف کردیا واقعہ۔۔۔۔

36:43) بیوی کی تعریف نہیں کرتے،کھانے کی تعریف نہیں کرتے۔۔

40:02) اپنا قرآن پاک صحیح کرنے کی فکر نہیں۔۔

40:19) حضرت شیخ کا اپنا واقعہ قرآن پاک صحیح کرنے کا۔۔۔

43:06) داڑھی کو صحیح نہیں رکھتے ...کسطرح داڑھی رکھنی ہے سیکھتے نہیں۔۔

44:11) بدنظری کی وجہ سے بیوی بھی اچھی نہیں لگتی۔۔

44:57) ارتغرل کا ڈرامہ دیکھنے والے کو بیوی کیسے اچھی لگے گی۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries