مجلس۱۶    جون     ۲ ۲۰۲ء  فجر    : کھائے گا کہاں سے ؟ 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:47) اپنے نفس پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا ہے۔۔

01:44) آج کل ڈینگی بہت پھیلا ہوا ہے احتیاطی تدابیر۔۔

02:03) کھائے گا کہاں سے؟

05:15) مال و اولاد تیری قبر میں جانے کو نہیں تجھ کو دوزخ کی مصیبت سے چھڑانے کو نہیں جز عمل گور میں کوئی بھی ترا یار نہیں کیا قیامت ہے کہ تو اس سے خبردار نہیں

05:49) یہ جو اصول بنتے ہیں یہ آپ لوگوں کے لیے نہیں ہے بلکہ نفس و شیطان کو دور کرنے کے لیے ہے۔۔

07:47) کون سا مال کام نہ آئے گا اور کون سا کام آئے گا۔۔

10:21) اللہ تعالی ایک کے دس دیتے ہیں اُس پر ایک گاوں والے کا واقعہ۔۔

11:16) (۲)الذی یرشد بنیہ الی الحق جو اپنی اولاد کو بھی نیک بنائے۔ حضرت فرخ رحمہ اللہ کا بارہ سو قبل سے بھی پہلے کا واقعہ۔۔

15:55) جو کچھ اﷲکے پاس ہے وہ باقی رہنے والا ہے اور ما عندکم ینفد یعنی جو تمہارے پاس ہے وہ سب فنا ہونے والا ہے، اﷲتعالی ایسے باقی ہیں کہ جو کچھ ان کے پاس جمع کردیا وہ بھی ہمیشہ باقی رہنے والا ہے، بس اﷲ کو خوب یاد کرو اور دردمحبت سے یاد کرو۔

18:10) دیور بھابھی کے لیے موت ہے۔۔

20:08) خوش رہو لیکن خشک نہ بنو۔۔۔

22:58) حضرت مجدد رحمہ اللہ کا مٹنا اور عاجزی پر نصیحت ۔۔

23:36) کلوا کتا۔۔

24:58) واقعہ ایک آدمی کے آنے سے مسجد میں رونق ہوجاتی تھی۔۔

30:47) بیان میں سونے والوں کے لیے نصیحت۔۔

33:06) ایک دوسرے پر فدا ہوں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries