مجلس۱۸    جون     ۲ ۲۰۲ء  فجر   : اللہ والوں کی دوستی کی بنیاد تقویٰ پر ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:17) اللہ سے دوستی کی مثال تقوی پر ہے۔۔

00:53) فرض واجب سنت موکدہ بس کرے اور اللہ کو ایک سانس ناراض نہ کرے تو یہ اللہ کا دوست ہے۔۔

03:09) سانپ اور مچھلی برابر نہیں ہوسکتے۔۔ دائم اندر آب کارِ ماہی است مار را با او کجا ہمراہی است ہر وقت پانی میں رہنا مچھلیوں کا کام ہے، سانپ اگر لاکھ مچھلی پن دکھا دے لیکن مچھلی کی طرح ہر وقت پانی میں نہیں رہ سکتا۔

05:49) اللہ والوں کے اخلاق سیکھو۔۔۔

08:35) زندگی میں ایک بار چالیس دن کسی اللہ والے کے پاس خالص اللہ کے لیے رہ لو پھر دیکھیں کیا ملتا ہے۔۔

11:07) رات مفتی فرحان صاحب حج کے مبارک سفر پر گئے رات ائیر پورٹ کی کچھ کارگزاری۔۔۔

12:30) خاصانِ خدا خدا نہ باشند لیکن زخدا جدا نہ باشند اللہ والے خدا نہیں ہیں لیکن وہ خدا سے جدا بھی نہیں ہیں۔ دیکھ لو دھوپ نظر آرہی ہے جہاں سورج کی شعاعیں پڑ رہی ہیں وہی دھوپ ہے، آپ اُس کو سورج نہیں کہہ سکتے لیکن یہ سورج سے الگ بھی نہیں۔

16:11) ایک صاحب کا واقعہ کہ ماں ناراض گھر چھوڑ کر چلی گئیں اور گھر بھی ماں کا ہے اور بیوی کی وجہ سے ماں سے بدتمیزی اور لڑائی ماں ناراض ہوکر چلی گئی اور گھر بھی ماں کا اور ایک ماہ ہوگیا فکر نہیں کہ مشورہ کریں کہ اس طرح معاملہ کیا کرنا ہے دوسروں سے پتا چل رہا ہے واقعہ۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries