مجلس۱۸    جون     ۲ ۲۰۲ء  عشاء     :میوزک اور گانے اللہ کی ناراضگی کا سبب      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:33) دین کی مجلس جہاں روز ہوتی ہو تو وہاں ایک مسئلہ بھی ذہن میں رکھ لیں کہ نوافل نہ پڑھے کہیں اور جاکر پڑھ لیں ورنہ بیان میں پھر تاخیر ہوگی اور دین کا ایک مسئلہ سیکھ لینا اس کے بارے میں کیا حدیث پاک ہے۔۔۔

03:23) زیادہ ذکر پر کئی بیان ہوئے کہ کثرتِ ذکر سے کیا مراد ہے؟

03:57) سب سے اونچا ذکر نماز ہے اور قرآن پاک کی تلاو ت ہے اور نماز کیسی ہو؟

04:37) پھر قرآن پاک صحیح ہے یا نہیں؟

05:34) انگریزی سیکھنامنع نہیں لیکن انگریز مت بنیں۔۔

07:55) سب سے بڑا ذکر تقوی ہے اور تقوی وہ ہے جس پر لقوی نہ گرے۔۔

13:15) علماء و اللہ والوں سے دور تو اللہ سے دور۔۔۔

17:14) یونیورسٹی میں لڑکیاں کو خودکشیاں کررہی ہیں۔۔

23:02) ایک خاتون بے پردہ باہر جاتی ہے تو جتنے مرد دیکھتے ہیں اتنی لعنتیں ملتی ہیں ۔۔

24:31) یہاں سے تعلیم ہوئی۔۔

30:20) حضرت بابا جان رحمہ اللہ کا تذکرہ۔۔۔

33:16) گانے کا حکم اور یہ کتنا سنگین گناہ ہے۔۔

38:05) میوزک اور گانے ۔۔۔ اللہ کی ناراضی کا سبب

38:12) گانا زنا جیسے بدترین گناہ میں مبتلاء کرتا ہے۔۔

41:57) مانا کہ میر گلشنِ جنت تو دور ہے مگر عارف ہے دل میں جو خالقِ جنت لیے ہوئے۔۔۔

44:03) آج کہتے ہیں کہ موسیقی روح کی غذا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries