مجلس۱۹    جون     ۲ ۲۰۲ء فجر :طلباء کرام کو نصیحتیں        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:41) حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات اللہ والوں پر مرنا سیکھو۔۔

01:11) گر خفاشے رفت در کور و کبود بازِ سلطان دیدہ را بارے چہ بود فرماتے ہیں کہ چمگادڑ جو اندھیروں میں لٹکا رہتا ہے اگر وہ اندھیرے میں جاکر پیشاب چوس رہا ہے اور پائخانہ چاٹ رہا ہے تو ہم کو کوئی تعجب نہیں چونکہ اس کی خصلت ہی خراب ہے۔یہ سورج کا دشمن ہے۔آفتاب دشمنی کی اس کو یہ سزا دی گئی ہے کہ اندھیروں میں الٹا لٹکا ہوا ہے اور جس منہ سے کھاتا ہے اسی منہ سے ہگتا ہے اگر اس سے یہ کمینی حرکتیں ہوتی ہیں تو کوئی تعجب کی بات نہیں لیکن۔ باز سلطان دیدہ را بارے چہ بود وہ باز شاہی جس نے بادشاہ کو دیکھا ہو،سلطان دیدہ آنکھیں رکھتا ہو،ہروقت بادشاہ کی کلائی پر رہتا ہو اس ظالم کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ بھی چمگادڑ کی طرح گندی نالیوں میں غلاظت چاٹ رہا ہے۔۔۔

02:54) غیبت جو زنا سے بھی زیادہ اشد ہے غیبت میں مبتلاء ہیں۔۔

04:46) چندہ عزتِ نفس اور عظمتِ دین کے ساتھ ہونا چاہیے۔۔

09:07) ابھی فارغ بھی نہیں ہوئے اور مدرسہ کھولنے کی فکر میں لگ گئے۔۔ گر خفاشے رفت در کور و کبود بازِ سلطان دیدہ را بارے چہ بود اس کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ ایسی گھٹیا حرکت کرتا ہے۔غیبتیں کررہا ہے۔۔۔

14:04) طلباء کرام کو نصیحت۔۔

17:06) شیخ کو غمگین مت کریں غم کی وجہ سے شیخ کو بھی فالج کا اٹیک ہوسکتا ہے۔۔۔

20:33) چھپ کر کام کرنا یا تو گناہ کا کام ہوگا یا کوئی بے اصولی کا کام ہوگا۔۔

23:34) امیر کو نصیحتیں کہ آپ کو امیر بنایا اور آپ دوسروں کو بچارہے ہیں بے اصولی کی بات نہیں بتارہے یہ بھی خیانت ہے ۔۔

24:30) گر خفاشے رفت در کور و کبود بازِ سلطان دیدہ را بارے چہ بود مولانا رومی کی قبر کو اللہ تعالیٰ نور سے بھر دے،فرماتے ہیں کہ چمگادڑ جو اندھیروں میں لٹکا رہتا ہے اگر وہ اندھیرے میں جاکر پیشاب چوس رہا ہے اور پائخانہ چاٹ رہا ہے تو ہم کو کوئی تعجب نہیں چونکہ اس کی خصلت ہی خراب ہے۔

34:22) اذان ہورہی ہے نہ اُس کے جواب کی فکر نہ بعد کی دعا کی فکر ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries