مجلس۱۹    جون     ۲ ۲۰۲ء عصر :اپنے نفس پر کبھی بھی بھروسہ نہیں کرنا  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:20) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس نے کتابیں پڑھ لیں اور اصلاح نہیں کرائی یہ ایسا ہی ہے کہ جیسا کہ کسی نے وضو تو کر لیا لیکن نماز نہیں پڑھی۔۔۔

03:21) ساری رات جاگنے والے اگر اتنا اللہ تعالیٰ نے پوچھ لیا کہ مجھ سے بات کیوں نہیں کی تو پھر کیا جواب ہوگا؟۔۔۔

04:43) ظاہری داغوں کی فکر ہے لیکن دل کے اندر گناہوں کے جو داغ لگے ہوئے ہیں اُن کی فکر کیوں نہیں۔۔۔؟

05:39) گر گرفتار صفات بدشدی۔۔۔ہم تو دوزخ ہم عذاب سرمدی ۔۔۔جتنا ظاہر کو سجانے کی فکر ہے اتنا باطن کی فکر ہے؟۔۔۔

07:29) کئی علاقوں میں پینے کے لیے بھی پانی نہیں ہے جانور تڑپ رہے ہیں یہ سب ہمارے گناہوں کی بدولت ہے۔۔۔

10:06) دوسروں کے عیب دیکھنا کبھی اپنے عیب بھی تلاش کیے ہیں ہمارے عیبوں کی مثال تو پکوڑے چھاننے والے چھلنے کی سی ہے۔۔۔

11:36) ظاہر تو صحیح ہے لیکن باطن میں اکڑ بھری ہوئی ہے۔۔۔

12:53) غیر شرعی تقریبات میں شرکت کرنا اہل علم ہیں لیکن اس کی فکر نہیں حالانکہ شریعت کا اُصول ہیکہ لایجوز الحضور عندمجلس فیہ المحظور۔۔۔

14:50) لڑکوں سے احتیا ط کرنی چاہیے ورنہ انسان گندگی میں مبتلا ہو جاتا ہے۔۔۔لڑکوں سے احتیا ط سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کے ایک بیان کا ذکر کہ اگر یہ مرض نہ بھی ہو تو آتو سکتا ہے ؟بیماری نہیں آتو سکتی ہے؟

18:09) لڑکوں سے احتیاط سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کے وقت کا ایک واقعہ۔۔۔

20:39) حضرت والا رحمہ اللہ حضرت شیخ دامت برکاتہم سے کس قدر محبت فرماتے تھے کچھ واقعات۔۔۔

25:23) لڑکوں سے کس قدر احتیا ط کرنی چاہیے حضرت شیخ دامت برکاتہم کا واقعہ اور حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔۔

27:26) اپنے نفس پر کبھی بھی بھروسہ نہیں کرنا چاہیے۔۔۔

29:19) جس نے پہلوانی دیکھا ئی وہ ہی مرا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries