مجلس۲۰    جون     ۲ ۲۰۲ء فجر :دین پر استقامت  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:46) وضو میں پیروں کا خیال رکھنا ایڑی کا خیال رکھنا انگلیوں کا خیال کرنا۔۔

03:01) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات صحبت اہل اللہ سے متعلق۔۔

05:45) صحبت اہل اللہ میں تسلسل ضروری ہے مرغی کے انڈوں کی مثال۔۔۔

10:01) اللہ کے باغی مسلمان۔۔

10:43) دین پر استقامت اور اہل اللہ کی صحبت ۔۔

11:26) دل کی ٹیونگ کی جگہیں خانقاہ ہیں۔۔

16:23) اللہ والوں کے ساتھ مل جل کر رہو۔۔

18:25) ماحول کا اثر ہوگا یا نہیں خود فیصلہ کریں کہ ہوٹل میں بیٹھے ہیں ٹی وی چل رہا ہے اُس میں عورتیں آرہی ہیں اور ہوٹل میں بیٹھ کر چائے پی رہے ہیں تو کیا ماحول کا اثر نہیں ہوگاَ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries