مجلس۲۰    جون     ۲ ۲۰۲ء عشاء :لوگوں کے ساتھ  آپ ﷺ کا برتاؤ مبارک    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:42) حسبِ معمول مظاہر حق سے تعلیم ہوئی۔۔۔

03:43) حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے آپﷺ سے پوچھا کہ آسان حساب کیا ہے تو آپﷺ نے فرمایاکہ اللہ تعالیٰ نامہ اعمال دیکھیں اور کچھ نہ فرمائیں۔۔۔

08:52) ہمارے تین گناہ (۱)پانی کا اِسراف ۔۔۔(۲)پہلی صف سے بچوں کو ہٹا کر پیچھے کرنا۔۔۔ہاں بچوں کو دائیں بائیں کھڑا کر دیں ۔۔۔(۳)مسجد میں دُنیا کی باتیں کرنا۔۔۔خیریت پوچھنا منع نہیں ہے۔۔۔کسی جگہ کا ذکر کہ جہاں ٹولیا ں لگی ہوئی تھیں اور دُنیاوی باتیں کررہے تھے۔۔۔

13:20) بدگمانی سے بھی بچانا چاہیے۔۔۔آپﷺ ایک مرتبہ اپنی ازواج مطہرات رضی اللہ تعالیٰ عنہن میں سےکسی ایک کہ ساتھ کھڑے تھے تو آپﷺ نے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین کو بتا یا کہ یہ آپ کی امہات میں سے ہیں۔۔۔

14:12) لوگوں کے ساتھ آپﷺ کا برتاؤ مبارک۔۔۔

18:26) شیطان مردود کے چکر میں کبھی بھی نہیں پڑنا۔۔۔مایوس نہیں ہونا معافی سے کام چلے گا۔۔۔

20:18) عاشق اللہ تعالیٰ پر نظر رکھتا ہے۔۔۔

22:04) اللہ تعالیٰ کی کتنی نعمتیں اور احسانات ہیں ان کا شکر کون ادا کرے گا۔۔۔عمرے کے سفر میں ایک کچھ لوگوں کو دیکھا جو سب نابینا تھے۔۔۔

24:24) اس موبائل نے ناشکر ی کو اور بڑھا دیا ہے۔۔۔

25:18) بُری صحبت آدمی جلدی اپنا لیتا ہے۔۔۔

25:38) آپﷺ کے اخلاق مبارک:نبی کریم ﷺ کبھی مجلس میں ٹانگیں پھیلا کر نہیں بیٹھتے تھے۔۔۔

27:11) اللہ تعالیٰ کی طرف سے بندوں کو ملنے والی پانچ خوشیاں۔۔۔

41:20) اللہ تعالیٰ نافرمان سے دین کا کا م نہیں لیتے۔۔۔

44:57) جو کسی کو گالی دے گا اُسی کو یہ گالی پڑے گی۔۔۔

45:51) جس کے دل میں خود ہی اللہ کی محبت کا دردِ دل نہیں ہے تو وہ آگے کیا دردِ دل پھیلائے گا۔۔۔

47:00) نہیں جب چوٹ ہی کھائی تو زخم دل دکھائوں کیا نہیں جب کیف و مستی دل میں تو پھر گنگنائوں کیا

48:53) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries