مجلس۲۱    جون     ۲ ۲۰۲ء فجر :دوستیاں انسان کو تباہ کر دیتی ہیں     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:24) اللہ تعالی دین کا کام اُسی سے لیتے ہیں جس کا پتا ہوتا ہے کہ یہ بے وفا نہیں ہوگا۔۔

04:50) صحبت صالح ترا صالح کند صحبت طالع ترا طالع کند یعنی نیک اور صالح فرد کی صحبت اور دوستی صالحیت اور پرہیز گاری کا باعث بنتی ہے اور برے افراد کی صحبت بھی برائی کی طرف لے جاتی ہے۔ عرب کہتے ہیں: المرء علی دین خلیلہ۔۔

05:00) مالداروں سے زیادہ دوستیاں مت لگاو۔۔

09:22) یہ دوستیاں بڑے لوگوں سے انسان کو تباہ کردیتی ہیں۔۔

10:45) استغناء کے چکر میں تکبر بھی آسکتا ہے۔۔

11:38) بغیر رہبر کے اصلاح کامل ناممکن ہے۔۔

13:58) آملے کی مثال اور حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔

15:48) طلباء کرام کو نصیحت کہ آپس میں غیبتیں کرنا کسی کی کوئی غلطی پکڑی گئی اخراج ہوگیا تو اُس سے منہ موڑنا اور غیبتیں کرنا کہ یہ ایسا ہی تھا گناہ گار تھا اُس کو حقیر سمجھنا یہ بہت بڑی بات کہ کسی کو حقیر سمجھا اور اپنے کو نیک سمجھنا ۔۔۔

20:27) اپنے بالوں کو صحیح رکھیں بڑے بال رکھ کر اپنے آپ کو وبال میں مت ڈالیں۔۔

22:09) ایک آنکھ کی حفاظت اور زبان کی حفاظت بہت کرنی ہے۔۔

24:42) اخبارات نہیں پڑھنا چاہیے اُس پر ایک واقعہ۔۔

29:09) شیخ سے کیسا تعلق جوڑنا ہے؟

34:40) بہادر شاہ ظفر مغل بادشاہ بہت نیک تھا انگریز بدبختوں نے تھال پیش کیا کپڑا ہٹایا تو بیٹے کی گردن رکھی ہوئی تھی یہ ایسے بدبخت ہیں ان کے ظلم کوئی نہیں دیکھتا پھر بھی وہ جھکے نہیں تو بے دخل کرکے برما بھیج دیا قبر پر دو اشعار لکھے تھے ایک بچپن سے سنتے آرہے ہیں عمر دراز مانگ کر لائے تھے چار دن آگے یہ والے نہیں سنے تھے کتنا بدنصیب ہے ظفر کہ دفن لے لیے زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں دو آرزو میں گذرگئے اور دو انتظار میں

35:22) رہ کے دنیا میں بشر کو نہیں زیبا غفلت . موت کا دھیان بھی لازم ہے ہر آن رہے جو بشر آتا ہے دنیا میں یہ کہتی ہے قضاء میں بھی پیچھے چلی آتی ہوں

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries