مجلس۲۱ جون ۲ ۲۰۲ء عشاء :حقوق شیخ اور آداب ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:11) حسبِ معمول کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔ 05:28) ایک صاحب کو نصیحت کہ شیخ نے کا کہا آج چھ دن ہوگئے کوئی فکر نہیں نہ شیخ کو اطلاع۔۔۔ 09:05) آج بھی ایک صاحب کو نصیحت کا ذکر کہ آپ نے کتنے عرصہ رابطہ نہیں کیا ۔۔ 15:23) ارادے اور بغیر ارادے کے شیخ کو ذرہ بھی اذیت دی تو مرید کا نقصان ہی نقصان ہے۔۔ 16:41) ایک صاحب کا ماں سے بدتمیزی اور ماں کے گھر پر ہی قبضہ کرکے بیٹھے ہیں اور ماں ناراض ہوکر کہیں اور رہ رہی ہے۔ 19:47) ایک روایت کہ اپنے ساتھیوں کی کوئی بات مجھ سے نہ کریں کہ جب میں اپنے ساتھیوں سے ملوں الخہ۔۔ 23:34) اصلاح کیوں فرض ہے؟ظاہر اور باطن دونوں کا صحیح ہونا ضروری ہے ورنہ ظاہر کا اثر باطن پر اور باطن کا اثر ظاہر پر پڑتا ہے۔۔۔ 25:24) اللہ والوں کے اوپر اللہ تعالی کی رحمت برستی ہے۔۔ 25:48) سچا نیک عمل والا اُ س کے دل میں ایک نکتے جتنی ہی سیٹ بنالو اُس کا کیا فائدہ ہوگا؟ 31:06) غصے پر حدیث کہ ایک غلام کی پٹائی کررہا تھا الخہ۔۔ 33:55) توبہ کرنے والا اللہ کا پیارا ہوجاتا ہے۔۔ 34:13) ارادہ کرنا ہے کہ میں اپنی ذات سے شیخ کو ذرہ بھی تکلیف نہیں دوں گا۔۔ 34:55) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت۔۔ 44:57) حضرت شیخ الحدیث مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کی اہلیہ کی طبیعت زیادہ ناساز ہے حضرت شیخ نے سب سے دعاوں کا فرمایا |