مجلس۲۲    جون     ۲ ۲۰۲ء فجر :یہ اسمارٹ فون دین اور دنیا دونوں کا دشمن ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:19) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات صحبتِ صالحین کے بارے میں۔۔

03:47) آج شادیاں دیر سے کرتے ہیں۔۔نوجوان نسل کی جب شادیاں دیر سے ہونگی تو وہ گناہوں میں مبتلا ہوجائیں گے اس لیے جلدی شادی کردینی چاہیے۔۔

04:32) مولانا عبد اللہ مدنی صا حب دامت برکاتہم کا جواب میں حضرت والا رحمہ اللہ کے پاس مدینہ شریف کے آداب سیکھنے جاتا ہوں۔۔

05:37) حضرت مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کی تھانہ بھون میں باربار حاضری۔۔

08:14) بیل کھلا ہو سانڈ ہے اور ڈنڈے کھاتا ہے۔۔

08:54) ہر شخص دوسرے کو نیک سمجھے۔۔

10:42) درجنوں درجنوں نوجوان جو زنا میں مبتلا تھے آج اللہ ان سے دین کا کام لے رہے ہیں۔۔

12:11) شیخ الہند رحمہ اللہ ہر جمعرات کو گنگوہ جاتے تھے۔۔غیب کا علم کسی کو نہیں۔۔

15:22) حکیم الامت رحمہ اللہ کے ہاں چوتھی حا ضری والد صاحب کی(شیخ الاسلام)۔۔صحبت صالحین ۔۔

17:53) مشورہ کرکے پھر طلبا ٔ کو نہ اٹھائیں گے بلکہ خود اٹھیں۔۔

21:00) مجالس ابرار میں سب لائن سے لکھا ہوا ہے۔۔

22:56) بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ صحبت صالین پر اس لئے بیان کرتے ہیں کہ سب ان سے جڑ جائیں۔۔

24:21) ہر حال میں مرشدی حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے رابطہ تھا۔۔

25:35) اصلاح نہیں کراتے کیونکہ جھکنا پڑے گا۔۔

26:30) دفتر میں اخلاق کیسے ہیں۔۔

27:12) ایک صاحب کو سیٹھ نے نکال دیا تو وہ اپنے سیٹھ کے گھر کے سامنے پاخانہ کرکے جاتا تھا جب پکڑا گیا تو کہا کہ میں دکھا رہا ہوکہ اللہ مجھے کھلا رہے ہیں۔۔

29:48) حضرت والا رحمہ اللہ سے ایک صاحب نے سوال کیا کہ شارٹ سلیس پہن کر نماز ہوتی ہے؟۔۔۔

31:26) طلباء کرام سے فرمایا کہ جس نے موبائل جمع نہیں کرائے تو انکو واپس کردیں گے ۔۔تبلیغ میں بھی موبائل کی پاپندی ہے۔۔

33:08) درس نظامی والے بھی موبائل گھر رکھ کر آئیں۔۔

34:24) یہ موبائل دین کا دشمن ہے اور دنیا کا بھی دشمن ہے ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries