مجلس۲۲    جون     ۲ ۲۰۲ءعشاء  :دین بہت آسان ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:27) درس مشکوۃشریف۔۔مفتی انوارالحق صاحب۔۔

02:39) ہماری ہنسی استغفار کےتابع ہے۔۔

05:12) بیوی پر ظلم کرنا ڈانٹنا یہ سنت کے حساب سے نہیں۔۔

05:47) بیویوں کی شفارش اللہ تعالی نے کی ہے اور آپ ﷺ نے کتنی شفارش کی ہیں۔۔

06:24) قرآن پاک اور حدیث پاک نے اعتدال سکھایا ہے۔۔۔

09:30) وراثت آج نہیں دیتے۔۔۔

11:45) اللہ تعالیٰ ہم سب کو آپﷺ کے طریقہ پر جینا مرنا سکھائے۔۔

12:30) حرام عشق میں فرھاد پہاڑ سے ٹکڑا گیا اور ہم اللہ کے عشق میں گناہ نہیں چھوڑتے ہیں۔۔

14:12) آپﷺ کا دین آسان ہے۔۔

15:39) عشر نہیں دیتے اور زکوٰۃ نہیں دیتے ہیں تو برکت کیسے ہوگی۔۔

16:50) ایک عورت نے زیور توڑ کر پینتیس سال کی زکوٰۃ ادا کی حضرت والا کے بیان سے۔۔

18:15) گھر میں جو سب سے ا چھی چیز بنے وہ ماسی کو دینا چاہئے۔۔

19:12) کنجوسی سے رزق میں کمی زیادتی نہیں ہوگی۔۔

20:33) حضرت مفتی نعیم صاحب نے فرمایا دیئے جائو لیئے جائو۔۔

21:49) کفار کو قیامت میں نیکی کا بدلہ نہیں ملے گا۔۔

24:20) پہلے اللہ تعالیٰ نےگناہ چھوڑنے کی ہمت دی پھر گناہ سے منع فرمایا۔۔

25:18) سب سے اونچا درجہ انبیا ءکا ہے پھر صدیقین کا پھر شہدا ء کا پھر صالحین کا

28:29) اڑ گئی چڑیاں رہ گئے سونے کے پر۔۔

29:18) جب ماں باپ کے پاس ہماری شکایت جاتی ہے تو انکے آنسو نکلتے ہیں۔۔

30:16) شیخ الاسلام نے عورتو ں کا پر دا کروا کر پھر بیان فرمایا۔۔

32:45) البلاغ میں ڈاکٹر عبد الحی صاحب رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔

33:50) جس نے آپ ﷺ کی نقل کی تو کامیاب ہے۔۔

34:24) فاتبعونی یحببکم اللہ تو تم لوگ میری اتباع کرو،میری اتباع کے صدقے میں حق تعالیٰ تمہیں محبوب بنالیں گے۔۔

36:54) جب جالی مبارک پر جاؤ تو یہ دعا پڑھیں۔۔

38:25) بیگم صاحبہ کے پاس چہرہ کیسا ہونا چاہیئے اور ماں باپ کے پاس کیسا چہرہ ہونا چاہیئے۔۔

42:20) زیادہ آواز سے ہنسی پرنصیحت۔۔

دورانیہ 43:11

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries