مجلس۲۳    جون     ۲ ۲۰۲ءفجر  :صحبتِ صالحین  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:18) صحبت ِ صالحین کے بارے میں حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔

02:01) دین میں سند کی اہمیت زیادہ ہے۔۔

04:29) برما میں حضرت والا رحمہ اللہ کے ایک اجازت یافتہ ہیں مولانا آکو جی ۔۔

06:42) کل جب بارش آئی تو یہ پروانے کہا ں سے آئے۔۔

07:38) جس بات سے اللہ خوش ہیں وہ کرلیں۔۔

09:48) فادْخُلِیْ فِیْ عِبَادِیْ حق تعالیٰ نے مقدم فرمایا ہے دخول جنت کی نعمت سے پس صالحین کی معیت افضل ہے جنت سے اور وہ جنتی صالحین یہاں سے ہی جاتے ہیں پس جو ان کی صحبت پا جائے تو جنت سے افضل نعمت پاگیا اور اس کی جنت شروع ہوگئی، احقر کا شعر ملاحظہ ہو ؎ میسر چوں مرا صحبت بجانِ عاشقاں آید ہمیں بینم کہ جنت برزمیں از آسماں آید

12:34) حضرت والا نے صدر مفتی دیوبند سے کہا کہ حضرت آپ کے بیان میں وقت ہے آپ آرام کریں تو فرمایا کہ تم مجھے حکیم اختر کے بیان سے محروم کرنا چاہتے ہو۔۔۔۔

15:31) مہر پاکاں درمیانِ جاں نشاں دِل مدہ اِلاَّ بہ مہرِ دل خوشاں ا ﷲ تعالیٰ کے پاک بندوں کی محبت اپنی جان کے اندر بٹھا لو اور دل کسی کو مت دو سوائے ان کے جن کے دل اﷲ کی محبت سے اچھے ہو گئے ہیں۔

15:58) کچھ اللہ کے ایسے بندے ہو جو مثنوی شریف میں گم ہو جائیں۔۔

21:07) طلباء کو برباد کرنے کے لئے سمار ٹ فون لئے آئے۔۔

22:21) شیخ الاسلام نے تفسیر کہاکہا لکھی ہے دیکھ لیں۔۔آج تو ہر کوئی شیخ الاسلام بناہوا ہے۔۔

26:30) خانقاہی ٹوپی انگریز نے دیکھ کر کہا کیا تم حکیم اختر کے مرید ہو۔۔

31:46) حضرت شیخ الحدیث کا خط پڑھ کر سنا نا تھا لیکن اللہ نے یہ بیان کرادیا۔۔

33:41) ایک صاحب کو ساس سسر نے رگڑا تو کہا کہ آئندہ میں استنجاء نہیں کروں گا تاکہ آپ کی بیٹی کو تکلیف ہو۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries