مجلس۲۳    جون     ۲ ۲۰۲ءبعد ظہر   :نماز کی اہمیت پر طلبا کرام کو نصیحت   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:07) نماز کی اہمیت اور فرضیت کس طرح ہوئیں اور ثواب کتنا ہے اور نہ پڑھنے پر وعیدیں کتنی ہیں؟

00:31) قرآن پاک کو صحیح نہ پڑھنا ۔۔سب مسلمان کے لیے صحیح قرآن سیکھنا فرض ہے۔۔

01:41) عالم بن رہے ہیں اور ظہر کی تکبیر ہورہی ہے اور اوپر شور کررہے ہیں۔۔

02:04) اب ظہر کی نماز یہاں پڑھ رہے ہیں عصر بھی یہاں پڑھ رہے ہیں اور جب تکرار سے چھٹی ہوئی تو عشاء کی اذان ہوگئی لیکن نماز نہیں پڑھ رہے اذان ہوتے ہی باہر جارہے ہیں۔۔

02:50) عالم اللہ کے نزدیک بہت پیارے ہیں لیکن عمل والے۔۔

03:03) حافظ قران کو دس پاسپورٹ قیامت کے دن ملیں گے لیکن کون سا حافظ قرآن عمل والا۔۔۔

04:09) بات نہ ماننے سے فائدہ نہیں ہوگا۔۔

05:32) رحمن کی خبر پوچھنی ہے باخبر سے پوچھو۔۔۔

08:15) کل دو بچے تیز سائیکل چلاتے ہوئے گئے اور ایکسڈنٹ سے بچے۔۔

08:53) کل ایک ساتھی نے بلی کو ماردیا اب کیا معلوم نہیں کہ جانوروں کے بھی حقوق ہیں اب کیا جانوروں کے حقوق بھی بتائیں بس ایک واقعہ سن لیں کہ بارش کی رات کتے کا بچہ کیچڑ میں مر رہا تھا ایک آدمی نے اُس کو نکالا بس یہی اُس کی مغفرت کا سبب بنا۔۔۔

10:33) دین تو آسان ہے پن دین سے دور ہیں اور مشکل بنایا ہوا ہے۔۔

11:56) آج سنت نہیں پڑھ رہے گپ شپ میں لگے ہیں۔۔۔

12:32) جب ہم عمل کریں گے تو ہمارے آبا و اجداد جو چلے گئے کے پاس ہمارے اعمال جاتے ہیں وہ کتنا خوش ہونگے۔۔

13:01) پہلے لڑائی کی تو معافی ہوگئی معاف کردیا اب ایسا معاملہ ہوا تو فورا دونوں کا اخراج کچھ نہیں سنے گا۔۔۔

16:14) سلام میں پہل کرنا ،اچھے اخلاق سے رہنا معاف کرنا ۔۔۔

17:22) جب ظہر کی سنت نہیں پڑھ رہے تو پھر فجر کی نماز..اب فارم بنے گا کہ فجر نماز پڑھی یا نہیں۔۔ بن کے دیوانہ کریں گے خلق کو دیوانہ ہم برسر منبر سنائیں گے ترا افسانہ ہم۔۔

19:36) جہاں نماز پرھی وہی سنت یا ایک قدم پیچھے آکر سنت ادا کریں۔۔

22:16) گند اکام لڑکوں سے ساتھ دوستیاں کرنا ہر وقت ساتھ گھومنا یہ پھر گندا کام کرائے گا جس پر پتھروں کی بارش ہوئی ۔۔۔

22:52) بری دوستی ..ہر شخص اپنے دوست کے دین پر آٹو میٹک ہوجائے گا دیکھ تیرا گہرہ دوست کون ہے۔۔

23:36) دوستی صرف اللہ تعالی سے ..

24:01) دوست وہ ہے جو مولی سے ملائے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries