مجلس۲۳    جون     ۲ ۲۰۲ءعشاء   :صحابہ ستاروں کی مانند ہیں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:18) آج ترک گناہ کے سات نسخے مرکزی بیان میں بیا ن ہوئے تو اللہ تعالی سے معافی مانگنی چاہیے اور عمل کی نیت مانگنا چاہیے۔۔۔

00:50) اُس میں آٹھواں نسخہ رہ گیا تھا وہ ہے نظر کی حفاظت۔۔۔

04:15) کوئی کاروبار ایسا نہیں جس میں ایسا نہ ہو کہ سیمپل ایک دکھائے اور مال دوسرا دے تو آپ نہیں لے گیں تو شیطان بھی ایسا ہے ۔۔۔

08:35) اللہ تعالی حکم دے رہے ہیں اللہ والوں کے ساتھ رہو اور ہم کہتے ہیں آج اللہ والے نہیں ہیں نعوذ باللہ !اللہ تعالی ایک حکم دیں اور ایسا نہ ہو۔۔۔

10:46) شیطان کے پاس کتنا علم ہے لیکن مردود ہی رہے گا۔۔

12:42) آج میڈیا پر آکر علماء اور مفتی صاحبان کو بدنام کرتے ہیں..بھائیو اللہ سے ڈرو یہ ڈرامہ بازی جو میڈیا پھیلاتا ہے اس پر ہم ایمان نہیں لائے۔۔۔ اللہ تعالی مجھ سے یا تجھ سے مولوی کا پوچھے گیں یا ہمارا پوچھیں گے۔۔

14:19) صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے بارے میں ہر جمعے کو نہیں سنتے کہ میرے صحابہ سے بغض مت رکھنا۔۔

15:51) آج بڑا فخر کرتے ہیں کہ میری بیوی کو سب دیکھیں کہ کیسی ہے سب دیکھیں کہ حور کے پاس لنگور۔۔۔

17:49) میرے صحابہ ستاروں کے مانند ہیں الخہ روایہ۔۔

19:27) آج قرآن پاک نہیں پڑھتے ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries