مجلس۲۶    جون     ۲ ۲۰۲ءفجر  :استغناء میں نیت اظہار دین کی ہونی چاہیے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:34) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات چندہ اور استغناء۔۔

01:44) چندہ عظمت دین اور عزتِ نفس کے ساتھ منع نہیں۔۔

03:33) جس کو خدا نے مال دیا ہے وہ اپنی وسعت سے خرچ کرکے اللہ تعالی کو خوش تو کرے اس میں واعظ اور مبلغین بھی شامل ہیں کہ یہ لوگ بھی کچھ دیا کریں۔۔

05:25) مالداروں سے علماء اور مبلغینِ دین کا اظہار استغنی بہت ضروری ہے۔۔

09:05) استغناء میں نیت اظہار دین کی ہونی چاہیے۔۔

12:25) حضرت مجدد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں

17:15) بعض جاہل اور مغلوب الحال صوفیاء

18:56) کیش این کیری ۔۔

20:53) حضرت نواب قیصر صاحب رحمہ اللہ ۔۔

23:27) اگر جستجو ہے درد دل کی تو کر خدمت فقیروں کی

25:31) اگر اللہ ناراض ہے تو کچھ بھی کام نہ آئے گا۔۔

30:32) رہبر تو بس بتادیتا راہ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries