اتوار مجلس۲۶    جون     ۲ ۲۰۲ء  :مٹنایعنی تواضع اور تکبر کی حقیقت     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

22:16) بیان کے آغاز میں جناب سید ثروت صاحب نے اشعار پڑھ کر سنائے ..شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے اشعا ر پڑھے گئے۔۔۔

25:29) اشعار کی شرائط ۱۔حسین امرد لڑکا نہ ہو ۔ ۲۔پیسوں کا لین دین نہ ہو۔ ۳۔ساز باجہ طبلہ سارنگی نہ ہو۔ ۴۔ایسا ایکو ساونڈ نہ ہو جس میں گانے کی شبہات ہوتی ہو۔۔ ۵۔اور ایسا الفاظ نہ ہو کہ ۶۔پیسوں کا لین دین نہ ہو۔۔

27:38) آپ ﷺ نے کیا فرمایا تھا کہ میرے بعد خلفاء راشدین کی اطاعت کرنا۔۔۔

29:47) ایک صاحب سے برسوں سے تعلق کا تذکرہ اُنکی ایک بات

31:11) ایک صاحب نے حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کو لکھا کہ کرائے دار مجھے تنگ کررہے ہیں تو فرمایا کہ آپ نے یہ کیوں نہیں لکھا کہ میری شامتِ اعمال کی وجہ کرائے دار مجھے تنگ کررہے ہیں۔۔

34:54) شیخ کو اپنے مرض کی اطلاع نہ کرے گا تو پھر بڑے گناہوں میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہے...شیخ بھی اصلاح کا محتاج ہے۔۔۔

37:29) چینی کی مثال اور نصیحت کہ جب اپنے کو مٹائے گا تو مٹے گا۔۔ 38:38) کل عصر اور عشاء میں یہ مضمون دو بار بیان ہوچکا کہ ہمارے آجزا جگہ جگہ بکھرے ہوئے تھے ۔۔۔

42:59) اللہ تعالی کے لیے کوئی چیز نہ ممکن نہیں ہے۔۔

43:22) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے پاس ایک مولانا آئے کہ یہ سوال پوچھنا ہے سوال ،جواب سوال جواب الخہ۔۔۔

45:20) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب اصلاح انقلاب امت میں لکھا ہے کہ ایک مفتی سے پوچھیں اور اِدھر کی بات اُدھر نہیں لگائیں۔۔

46:38) ایک چیز میں کچھ مفتی صاحب جواز کا فتوی دیں اور کچھ عدم جواز کا تو اُس کام کا چھوڑدینا ہی بہتر ہے۔۔

47:06) مٹنے پر ایک ملفوظ۔۔

49:56) ایک شیخ نے اصلاح نہیں کرائی تو ایک صاحب نے شراب ہی کر توبہ کی تھی تو چھ گاوں میں جگہ جگہ بیان میں اُس کو کھڑا کردیا کہ یہ شراب پیتا تھا اب اللہ نے جذب کیا اُس صاحب نے توبہ کی کہ بھائی میں جارہا ہوں میں شراب پیتے ہوئے اتنا ذلیل نہیں ہوا جتنا چھوڑتے ہوئے ذلیل ہوا ہوں۔۔

51:22) کتنے میاں بیوی کے جھگڑے آتے ہیں لیکن ایک تو کوئی بھی اپنی غلطی نہیں مانتا اور نہ کوئی اپنی بیٹی کی غلطی مانتا ہے اس لیے جھگڑوں میں پڑنا ہی چھوڑدیا بس اُس میں پڑتے ہیں کہ پہلے ہی بتادیتے ہیں کہ قرآن و حدیث کی بات بتائیں گے ماننا ہے تو صحیح ورنہ کہیں اور جھگڑا لے جائیں ۔۔

55:45) غرفہ میں مشورہ روم والوں کے لیے نصیحت۔۔

57:13) نیا آدمی آیا ہوا گھبرایا ہوا ہوتا ہے اُ س کو کس طرح ڈیل کرنا ہے۔۔

01:01:02) شیخ بے اصولی پر سمجھا رہا ہے تو مایوس ہی ہوگئے اور خودکشی کا کہہ رہے ہیں کہ میں مایوس ہوگیا اب میں دور رہوں گا اب اسکا مطلب شیخ کچھ نہیں کہہ سکتا ۔۔ نہیں کوئی اور خواہش آپ کے در پر میں لایا ہوں مٹا دیجے مٹا دیجے میں مٹنے ہی کو آیا ہوں۔۔

01:04:39) فرمایا کہ اہل اللہ کے واقعات اس پر شاہد ہیں کہ ان حضرات نے اپنے کو جتنا مٹایا خدا تعالیٰ نے ان کو اتناہی چمکایا۔

01:05:28) تکبر کیسا خطر ناک مرض ہے؟

01:09:02) حضرت ذوالنون مصری رحمہ اللہ کے بارے میں بتایا تھا کہ کیسی تواضع تھی۔۔

01:10:22) تکبر کی وجہ سے ہی شیطان مردود ہوا۔۔

01:12:02) صدیقین کے سروں سے سب سے آخر میں تکبر اور جا ہ نکلتا ہے۔۔

01:12:21) صدیق کی چار تفسیر۔۔۔

01:13:24) یہ چیزیں برباد کردیتی ہیں:۔ باطن ظاہر سے متاثر نہ ہو

01:14:54) تحصیل دار ایک ایمان دار جو رشوت نہیں لیتے تھے اُن کا سوسال پہلے کا واقعہ جو حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے لکھا ہے۔۔۔ یہ واقعہ کس پر ہے کہ ظاہر سے باطن متاثر نہ ہو اور باطن سے ظاہر متاثر نہ ہو۔۔

01:20:05) یہ موبائل اب ناشکری کا آلہ بھی بن گیا۔۔

01:22:54) بنگلہ دیش میں سیلاب کا ذکر اور دعاوں کا اہتمام کرنا۔۔

01:24:44) مشورہ روم اور کمپیوٹر روم والوں کو دوبارہ نصیحت۔۔

01:25:48) تواضع میں جذب اور کشش کی خاصیت ہے۔۔

01:28:41) استقامت کا کہاں پتا چلتا ہے۔۔۔۔۔

01:29:06) اہل اللہ کے اند ر کشف اور تواضع سے زیادہ جو چیز

01:30:25) دعا۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries