مجلس۲۷    جون     ۲ ۲۰۲ءفجر   :خونِ تمنا اور درد دل     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:45) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات ۔۔ بعض نادان لوگ سمجھتے ہیں کہ حاجی امدااللہ صاحب رحمہ اللہ چند اہل علم کے تعلق کی وجہ سے چمک گئے اس کا جواب الخہ۔۔۔

05:10) اُن سے ملنے کی ہے بس یہی اِک راہ ملے والوں سے راہ پیدا کر۔۔

05:32) شیخ کامل کے فیض سے اللہ تعالی کا راستہ آسان ہی نہیں بلکہ مزیدار ہوجاتا ہے۔۔۔

07:06) خونِ تمنا اور درد دل۔۔۔

07:34) نقش بتاں مٹایا دکھایا جمالِ حق آنکھوں کو آنکھیں دل کو میرے دل بنادیا

12:38) اندھی تقلید۔۔

12:50) نقش بتاں مٹایا دکھایا جمالِ حق آنکھوں کو آنکھیں دل کو میرے دل بنادیا مجذوب در سے جاتا ہے دامن بھرے ہوئے صد شکر حق نے آپ کا سائل بنادیا

13:24) علامہ سید سلیمان ندوی صاحب رحمہ اللہ کے اشعار جو پہلے تصوف کے قائل نہیں تھے سید سلیمان ندوی رحمۃ اﷲ علیہ اتنا بڑا علامہ جو حضرت حکیم الامت مجدد الملت مولانا شاہ اشرف علی صاحب تھانوی رحمۃ اﷲ علیہ کا پہلے مذاق اڑایا کرتے تھے کہ پیروں کے پاس کیا ہے، تھانہ بھون میں کیا ہے؟ لیکن جب ایک دفعہ حضرت حکیم الامت کی مجلس میں حاضر ہوگئے جانے کس انداز سے تقریر کی پھر نہ پیدا شبۂ باطل ہوا آج ہی پایا مزہ قرآن میں جیسے قرآں آج ہی نازل ہوا

17:03) حضرت مفتی حسن امرتسری رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔

19:42) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں نے کبھی کسی اللہ والے کی شان میں کوئی بات نہیں کی۔۔۔

22:40) اگر کوئی غم ہے تکلیف آئی کسی سے اذیت پہنچی تو اپنے دل کو اللہ کے لیے خالی رکھیں اور اپنا بوجھ کسی ایسے سے ہلکا کرنا ہے جو نصیحت کرے ہاں میں ہاں نہ ملائے۔۔۔

27:06) حق بات کو قبول نہ کرنا تکبر ہے۔۔۔

28:21) ہر کام اللہ کی رضا کے لیے ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries