مجلس۲۹    جون     ۲ ۲۰۲ءعشاء    :ادائے حقوق !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:06) ہر بیان کا ادب ۔۔

02:00) میں کوشش کرتا ہوں کہ حدیث شریف غور سے سنوں تو آ پ بھی غور سے سنا کریں۔۔

05:00) کتاب لکھنا اور ہے اور بالغ منزل اور ہے۔۔

06:20) کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے اور آدھا گھنٹہ بعد بری خبر نہ سنانی چاہیئے۔۔

08:32) حضرت گنگوہی رحمہ اللہ نے فرمایا بیان کرکے انعام لینے والے پہلے دانت کا،کان کا،آنکھ کا شکر تو ادا کرو۔۔

11:04) گانا سننے کا عذاب اور نہ سننے کا انعام۔۔

13:39) رحمن کی خبر پوچھنی ہے تو علماء ربانیین سے پوچھیں۔۔

16:08) ارے جس کو اللہ کے نام کا نشہ نہیں پتا تو وہ حرام نشہ میں مبتلاء ہوتے ہیں۔۔

17:18) آج کل بس والے نماز کے لئے بھی گاڑی نہیں روکتے ہیں۔۔پھر کہتے ہیں پریشانی ہے تکلیف ہے ۔۔

19:19) دعا کریں اللہ تعالیٰ مجھ سمیت سب کو صحت عطا فرمائے۔۔

20:14) حضرت والا رحمہ اللہ کھانا کھا رہے تھے مجھ سے فرمایاتمہارے پاس کولنجی کا تیل ہے۔۔ اس کا کیا فائدہ ہے۔۔

22:31) درس مشکاۃ شریف ۔۔ مفتی ا نوار الحق صاحب۔۔۔

24:56) جو وقت لگائے تو بال بڑے نہ رکھے۔۔

25:46) آنحضرت ﷺ کے حقوق اور اُن کی اہمیت ۔۔

26:50) اصلی پیری مریدی صرف ایک آدمی کے لئے بیان کیا ہے ۔۔

27:55) دو دن کے لئے بھی گھر جائے تو درس حدیث دینا چاہئے۔۔

29:06) کھانا کھانے کی دعا اور دستر خوان اٹھانے کی دعا بھی حضرت والا سکھاتے تھے۔۔

30:22) دستر خوان صاف کرنے کا طریقہ۔۔۔

30:53) دسترخوان پر ہڈیوں کے لئے پلیٹ رکھنا چاہئے۔۔

32:06) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا جلسے ہورہےہیں ڈول بج رہے ہیں ۔۔

33:39) مونچھوں کاطریقہ اور حکم۔۔

34:42) سجدہ قبر پر کررہا ہے اے قبر والے عمر بڑھا دے اگر عمر اس کے ہاتھ میں ہوتی تو خود کیوں لیٹا ہوا ہے۔۔

37:11) بیٹی کی شادی میں ڈھول باجا اور تمام گناہ ہورہے ہیں۔۔

38:17) ایک بیٹری چورکو کسی جگہ پکڑ ا تو بڑے آدمی نے فون کیا اس کو کیوں اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔۔

40:42) داڑھی 24گھنٹے کا واجب ہے۔۔

42:11) ادائے حقوق میں تین جماعتیں ہیں۔ حضور سے محبت کا دعویٰ ہے لیکن صرف جلسے کو کافی سمجھتے ہیں۔۔

44:00) یہاں روز انہ میلاد ہوتا ہے عید نہیں اور نعت شریف بھی پڑھی جاتی ہے ۔۔

45:29) حرام عشق عذاب الہی ہے ۔۔

45:50) بیوی اور ماپ کے حقوق کا پتہ ہی نہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries