مجلس۳۰     جون     ۲ ۲۰۲ءفجر    :اہل اللہ کی صحبت کا انعام مردودیت سے تحفظ ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:08) طلباء کرام کو کچھ مواعظ کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے مواعظ ہیں۔۔

02:03) علم اور علماء کرام کی عظمت ۔۔

04:46) اعتدال والی زندگی میں مزہ ہی مزہ ہے۔۔

05:47) اپنے کو مخدوم مت سمجھیں ..کوئی منصب دیا ہے تو مٹ کر رہیں اور عاجزی انکساری آنی چاہیے۔۔

08:58) درویشوں سے نفرت لعنت کی طرح ہے۔۔

09:34) شاہ صاحب جو تو سمجھتا ہے بھیگ منگوں کو تونے دیکھی نہیں صورتِ شہانا صحیح

12:05) حضرت مولانا رومی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ والوں کا دل موتی سے بھی زیادہ قیمتی ہوت ہے۔۔ وہ دل جو تیری خاطر فریاد کررہا ہے اُجڑے ہوئے دلوں کو آباد کررہا ہے

15:07) حضرت خواجہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں میں دن رات رہتا ہوں جنت میں گویا میرے باغِ دل میں وہ گل کاریاں ہیں

17:27) حضرت والا رحمہ اللہ کا شعر ہے دل چاہتا ہے ایسی جگہ میں رہوں جہاں جیتا ہو کوئی درد بھرا دل لیے ہوئے

19:32) تصوف کی حقیقت اور حقیقی تصوف۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries