مجلس۲۹     جون     ۲ ۲۰۲ءعصر  :جاہ اور باہ بڑی روحانی بیماریاں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:41) دو روح کی بیماریاں اگر ہم نکال دیں تو اللہ والے بن جائیں گے۔۔

02:34) عاملین کو چھوڑیں اور اللہ والوں کے پاس جائیں۔۔یہ عاملین کس کس طرح چکر دیتے ہیں۔۔

02:58) رحمت کا ابر بن کے جہاں بھر پہ چھائیے عالم یہ جل رہا ہے برس کر بجھائیے

04:00) آج کہتے ہیں کہ میں روحانی علاج کرارہا ہوں شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم فرماتے ہیں کہ آج روحانی علاج روحانی ہمیں معلوم ہی نہیں کہ روحانی بیماری کس کو کہتے ہیں۔۔

05:06) گناہ کے تقاضے اور گندے تقاضے یہ گندے کھاد ہیں اور اس پر ذکر کا پانی ڈالو نیکیوں کا پانی ڈالو۔۔

06:43) دو بیماریاں کون سی ایک جاہ اور ایک باہ اور دونوں کا جیم اور ب نکال دیں تو کیا بچا۔۔

09:04) دو چیزوں پر اللہ ملتے ہیں ۔۔

10:47) ایک موذن کا واقعہ کہ کیسا متقی تھا واقعہ۔۔۔

13:04) گناہ نہ کرنے کا نقد انعام۔۔

13:28) گر خفاشے رفت در کو رو کبود بازِ سلطان دیدہ را بارے چہ بود اگر چمگادڑ گندی جگہ جاتا ہے اور نالی میں پیشاب چوستا ہے تو تعجب نہیں لیکن جس بازشاہی نے سلطان کو دیکھا ہوا ہے اس ظالم کو کیا ہوا ہے کہ چمگادڑ پن کررہا ہے، خفاشیت کررہا ہے۔

16:21) جاہ اور باہ۔۔

17:05) جاہ کیا ہے اور باہ کیا ہے؟

18:38) لطیفہ ۔۔

21:30) آج کارڈ پر لکھا ہوتا ہے مسنون ولیمہ اور سب گناہ اُس میں ہورہے ہوتے ہیں۔۔

22:29) اے طلباء آپ لوگ خوش نصیب ہیں۔۔

24:42) ترے غم کی جو مجھ کو دولت ملے غمِ دو جہاں سے فراغت ملے یعنی اے خدا! اگر تیرے غم کی دولت مل جائے تو غمِ دو جہاں سے نجات ہوجائے گی۔

24:59) نہ چت کرسکے نفس کے پہلوان کو تو یوں ہاتھ پائوں بھی ڈھیلے نہ ڈالے ارے اس سے کشتی تو ہے عمر بھر کی کبھی وہ دبالے کبھی تو دبالیک اور ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ خود ہی رحم فرمائیں گے جیسے چھوٹا بچہ چلتے چلتے گرنے لگتا ہے تو ابا خود ہی اٹھالیتا ہے ہم کچھ چل کر تو دکھائیں اللہ میاں کو۔

26:40) طفلی گئی، علماتِ پیری ہوئی عیاں ہم منتظر ہی رہ گئے عہدِ شباب کے بچپن کی نالائقیوں، بے اصولیوں اور بیماریوں سے بعضوں کی صحت اتنی خراب ہوجاتی ہے کہ وہ جوانی تو دیکھ ہی نہیں پاتے۔

26:51) بدنظری کے کیا کیا نقصانات ہیں۔۔

32:56) یسے احمقانہ اقدام اور حرکت مت کرو، تم ہماری نافرمانی میں کہیں چین نہیں پاوگے، تمہاری نیند اڑجائے گی، نہ دیکھو کسی کی وائف(Wife)ورنہ کھانی پڑے گی ویلیم فائیو (Valium 5)اور خراب ہوجائے گی تمہاری لائف(Life) اور چبھتا رہے گا اور گھستا رہے گا تمہارے جگر میں اس کا نائف(Knife)، اس لئے تقوی سے رہو۔ ...

34:00) حضرت آدم علیہ السلام کو نسیان ہوا تھا عصیان نہیں تھا ۔۔

40:10) نصیحت کہ موبائل کی وجہ سے ہماری راتیں کیسی گذر رہی ہیں۔۔

43:52) { اِبْکُوْا فَاِنْ لَّمْ تَبْکُوْا فَتَبَاکَوْا} رئوو (اللہ کی محبت یا خوف سے) اور اگر رونا نہ آئے تو رونے والوں کی شکل بنالو۔۔

44:41) چار انعامات۔۔

45:23) ریا نام دکھلانے کا ہے دیکھ لینے کا نام نہیں ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries