جمعہ بیان یکم  جولائی      ۲ ۲۰۲ء :والدین کا دل کبھی نہیں دکھائیں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

16:49) بیان کے آغاز میں جناب مفتی انوار صاحب اور جناب سید ثروت صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔

21:21) قطر کے ایک موذن صاحب کا ذکر ۔۔

23:45) جو ہمارے علماء کا اکرام نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں اس پر ایک گاوں کا واقعہ جس زمیندار نے کس بدتمیزی سے امام صاحب کو بولا کہ ملا الخہ واقعہ۔۔

28:25) جو حق بات بتائے تو کہتے ہیں کہ آپ دین کے دشمن ہیں۔۔

31:16) ہم بیان کے پیسے کیوں نہیں لیتے؟

33:16) دین کی سمجھ نہیں تو کچھ نہیں۔۔

34:13) بدگمانی انسان کو بہت زیادہ دور کردیتی ہے۔۔

35:27) یہ جتنا میاں بیوی کا جھگڑا اولاد کی بدتمیزی یہ سب بدگمانی کی وجہ سے ہے۔۔

36:22) بدگمانی پر ایک واقعہ۔۔

36:30) یہ تکبر کا مریض ماں باپ سے بھی بدتمیزی کرے گا۔۔

39:42) دوسروں سے خوش گمانی اور اپنے سے بدگمانی۔۔

41:38) بزرگوں کے ساتھ اتنے القابات اور اللہ تعالی کے ساتھ کوئی القابات لگاتا ہے اور آپ ﷺ کے ساتھ اور صحابی کے ساتھ اس کی وجہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے وجہ بیان فرمائی۔۔

42:41) جہاں جاتے ہیں ہم تیرا فسانہ چھیڑ دیتے ہیں کوئی محفل ہو تو تیرا رنگِ محفل دیکھ لیتے ہیں اور بن کے دیوانہ کریں گے خلق کو دیوانہ ہم برسرِمنبر سنائیں گے ترا افسانہ ہم

46:42) سب سے زیادہ مشکل اور محنت طلب کام فتوی لکھنا ہے اور نمبر دو تدریس کا کام کرنا اور تیسرا کام تقریر کرنا اور ایک کام جو سب سے آسان ہے وہ کام ہے اعتراض کرنا ۔۔

50:36) مہنگائی مہنگائ مہنگائی اب کیا کرنا چاہیے..دعا اور اللہ تعالی موجودہ نعمتوں کا شکر ادا کرنا۔۔

51:26) ایک صاحب کا خط آیا کہ میں قرضے میں مبتلاء ہوں کوئی وظیفہ بتادیں۔۔

53:30) دعا سے زیادہ کوئی وظیفہ موثر نہیں۔۔ 55:55) جاہلوں کے ہاں آج صرف وظائف پر ہی کام ہوتا ہے۔۔

58:40) اللہ کے آگے جھکتے نہیں بس ہر وقت مہنگائی مہنگائی۔۔۔

01:00:17) ہم نے اپنے ملک کے لیے کتنی دعائیں مانگی۔۔

01:05:50) دعا پر اہم مضمون ..

01:08:07) اللہ تعالی سے تکلیف مانگنی نہیں ہے عافیت مانگنی ہے لیکن آجائے تو صبر اور دعا۔۔

01:12:01) آج ہم دعا نہیں مانگتے۔۔

01:13:10) قیامت کے دن اللہ تعالی فرمائیں گے کہ مجرمیں الگ ہوجائیں وامتازوا اليوم أيها المجرمون.. اور (کہا جائے گا) اے مجرمو! آج الگ الگ ہوجاؤ۔

01:17:40) آج ماں باپ کو اولاد نہیں پوچھ رہی اور لڑکیوں سے دوستیاں لگائی ہوئی ہیں۔۔

01:19:45) چرس اور ہیروین میں آج اولاد لگی ہوئی ہے باپ آکر روتا ہے۔۔

01:20:10) اگر اس حالت میں موت آگئ تو ماں باپ کو ناراض کرکے چلے۔۔

01:20:44) بہن کو کہہ رہا باپ کے بارے میں کہ بڈھے کو سمجھا اور پستول نکال کر کہہ رہا ہے کہ ایک گولی کا ہے اس کو بول ایسا نہ ماں بیوہ ہوجائے ہر شخص آزاد ہے بڈھے کو سمجھا ۔۔یہ کوئی قصے کہانی کی کتاب نہیں یہ وہ حقیقت ہے جو ہمیں لوگ خود آکر بتاتے ہیں۔۔

01:22:59) ماں باپ کے ستانے والوں کو موت نہیں آئے گی جب تک اُسی عذاب میں مبتلا نہ کوجائے۔۔

01:24:39) ایک تحصیل دار کی دعوت کا واقعہ۔ایماندار اور بیوی کے چکر میں آکر رشوت لینے لگ گیا۔۔

01:27:17) حضرت بابا جان رحمہ اللہ کا تذکرہ۔۔اگر انتقال ہوجائے تو مفتی صاحب نے فرمایا کوئی ماں باپ کا حق ادا نہیں کرسکتا ۔۔ چار نصحتیں ایک:ٓللہ سے معافی مانگا کرو کہ سو جان بھی مل جاتی تو ماں باپکا کوئی حق ادا نہیں کرسکتا دوسرا:کچھ ایصال کیا کرو۔ تیسرا:صدقہ جاریہ کیا کرو۔ چوتھا:اور دعا کیا کرو ..آیت رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا

01:30:13) کوڑ زیادہ تر بدعا سے ہوتا ہے ایک نیک آدمی جس کو ماں کی بدعا کی وجہ سے کوڑ ہوگیا۔۔

01:30:52) ماں باپ کو ستانا کوئی معمولی بات نہیں۔۔

01:31:45) مولانا عبدالشکور دین پوری صاحب رحمہ اللہ نے ایک ماں کو ستانے والے شخص کا واقعہ لکھا ہے کہ کیسا عذاب آیا..واقعہ۔۔۔

01:38:32) والدین سے معافی مانگ لیں ۔۔ابھی وقت ہے۔۔۔

01:39:01) حرام عشق عذاب الہی ہے اس پر ایک فرضی واقعہ بس یہ واقعہ دل جھنجوڑنے کے لیے ہے صرف ماں باپ کی قدر سمجھانے کے لیے ہےحقیقت میں اس واقعہ حدیث پاک سے کوئی تعلق نہیں نہ یہ کسی بزرگ کا قول نہ کسی صحابی سے روایت بس ایک فرضی واقعہ سمجھانے کے لیے۔۔۔

01:40:32) آخر میں درد بھری دعا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries