مجلس یکم  جولائی      ۲ ۲۰۲ءعشاء :اصل چیز اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:35) حسبِ معمول بیان کے آغاز میں تعلیم ہوئی۔۔

05:37) خیمے میں لکھا ہے لیلی اور اندر کتا بندھا ہوا ہے ۔۔۔

06:24) خدارا اپنے امام صاحبان کا بہت زیادہ خیال رکھا کریں اور موذن کا بھی خیال رکھا کریں۔۔

11:20) اپنے مقام سے نزول کرکے پبلک والا بیان کرنا،مایوس لوگوں کو مایوسی سے نکالنا۔۔

12:05) کس وقت کیا بات کرنی ہے یہ سمجھنا ہے۔۔

12:36) حدیث پاک میں پہلے محبت کا کرنا ہے لاخیر فیمن لایالف ولا یولف۔۔۔

15:29) مجھے سہل ہوگئی منزلیں کہ ہوا کے رخ بھی بدل گئے

16:28) محراب میں شیشے لگوانا آیتیں لکھوانا خدارا کسی اللہ والے سے مشورہ کریں کہیں بے ادبی نہ ہوجائے۔۔۔

17:12) آپ ﷺ کی سیرت کے بیان میں

18:10) حقِ محبت،حق اطاعت،حق عظمت۔۔

22:29) مالی معاملات پر تو بہت محتاط رہنا چاہیے۔۔۔

24:12) مٹھائی کا اشارہ بھی نہیں دینا ہے۔۔

24:55) حضور ﷺ کے سامنے اعمال پیش کئے جاتے ہیں۔۔

25:41) اپنی کیفیت تین دن میں شیخ کو بتا نا چاہیے۔۔

26:28) اصل چیز اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا ہے۔۔

27:24) اَلَسْتُ بِرَبِّکُمْ اﷲ تعالیٰ سے محبت کا عہد ہے دِل ازل سے تھا کوئی آج کا شیدائی ہے تھی جو اک چوٹ پرانی وہ اُبھر آئی ہے۔۔

30:01) شادی کی رسمیں۔۔بیان کے بعد ہاردھڑ ادھڑ مسجد سے باہر۔۔

31:53) مڈیاں چھوڑنے والے کا واقعہ۔۔

32:29) جو نا محر م کو دیکھتی ہے آنکھو ں زنا کرتی ہے۔۔

33:00) تبلیغی جماعت کونسے چینل پر آتی ہے۔۔

34:13) حسن کا پوسٹ مارٹم۔۔

35:06) آنکھ کہے گی آنکھ سے زنا کرتاتھا۔۔

35:49) علماء سے فضول سوال کرتے ہیں۔۔

36:15) چینل پہ بے حیائی پھیلاتے ہیں۔۔

38:00) مولانا عبد الرؤ ف غزنوی دامت برکاتھم۔۔

38:20) {اَللّٰہُمَّ ارْحَمْنِیْْ بِتَرْکِ الْمَعَاصِیْ وَ لاَ تُشْقِنِیْ بِمَعْصِیَتِکَ} اے اﷲ ہم پر وہ رحمت نازل فرمائیے جس رحمت کا آپ نے اِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّی میں استثناء فرمایا ہے تاکہ نفس کے شر سے ہم بچ جائیں، تب ہی تو گناہوں سے بچیں گے۔

40:25) {لَعَنَ اللّٰہُ النَّاظِرَ وَالْمَنْظُورَ اِلَیْہِ}اے اللہ! نظر کرنے والے پر اور حرام نظر کے لیے خود کو پیش کرنے والے یا والی پر (مثلاً بے پردہ پھرنے والی عورتوں پر) لعنت فرما یعنی ناظر اور منظور دونوں پر لعنت ہو اور لعنت کے معنی ہیں اللہ کی رحمت سے دوری۔ بتائیے! یہ نص قطعی ہے یا نہیں؟ جب یہ آنکھوں کا زنا ہے تو آنکھوں کے زنا پر لعنت نہ ہوگی؟ اگر یہ معمولی گناہ ہوتا تو رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم اس کو آنکھوں کا زنا نہ فرماتے اور لعنت نہ فرماتے

44:22) خود آنکھوں کا زنا کرتے ہیں اور بیوی کو بھی آنکھوں کا زنا کراتے ہیں۔۔

45:35) گھر میں تو پلیٹ صاف کردی لیکن صبر کہا ں ہے۔۔

46:18) کوئی شراب پیتا ہو سب آپﷺ کو اطلاع کی جاتی ہے۔۔

48:00) قَدْاَفْلَحَ مَنْ زَکَّٰھَا وہ فلاح پاگیا جو گناہوں سے پاک ہوگیا۔

48:52) حضورﷺ کو ہم سے کیا نفع تھا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries