مجلس۲   جولائی      ۲ ۲۰۲ءفجر : پر فتن دور میں اہل اللہ کی صحبت کو ضرور اختیار کریں    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:14) اِرشاد فرمایا کہ آج کل زمانہ نہایت ہی پُرفتن ہے۔۔۔

04:14) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:ایک مولوی صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ میں اس زمانے میں صحبت اہل اللہ کو فرضِ عین سمجھتا ہوں۔۔۔اس تعلق کے بعد کوئی جادو اثر نہیں کرتا۔۔۔

06:23) ایک شخص کے جذب کا واقعہ جو دُبئی کہ گوردوارے میں پیدا ہوا تھا۔۔۔ایک اور جذب کا واقعہ۔۔۔

11:38) صحبت اہل اللہ کی برکت سے کیا ہوتا ہے۔۔۔خاندان کے خاندان بدل گئے۔۔۔

12:55) ہم جس کی کتاب پڑھ رہے ہیں اُس کی صحبت میں ہیں اس لیے ہر ایک کی کتاب نہیں پڑھنی چاہیے۔۔۔

15:15) مختلف باطل فرقے ہیں کوئی کیا ہے اور کوئی کیا ہے اس لیے اس معاملے میں بہت محتاط رہنا ہے۔۔۔

16:08) اِرشاد فرمایا کہ آج کل زمانہ نہایت ہی پُرفتن ہے اس میں تو لوگوں کے ایمان کے لالے پڑے ہوئے ہیں اس لیے صحبت اہل اللہ نہایت ہی ضروری ہے۔۔۔

16:43) اِرشاد فرمایاکہ ہمت سے اگر انسان کام لے تو کوئی مشکل نہیں اور یہ ہمت بھی اہل اللہ کی صحبت سے حاصل ہوتی ہے۔۔۔

18:54) اِرشاد فرمایاکہ ظاہر وباطن دونوں کی درستگی میں لگو۔۔۔

19:38) اِرشاد فرمایاکہ بغیر جوتیاں سیدھی کیں ہوئی کامیابی مشکل ہے۔۔۔

20:40) اِرشاد فرمایاکہ حضرت شاہ ولی اللہ صاحب رحمہ اللہ نے فرمایاکہ صحبت کے لیے اس شیخ کو اختیا ر کیا جائے جو محدث بھی ہو صوفی بھی ہواور فقہی بھی ہو۔۔۔

23:46) اللہ والوں کے مزاج مختلف ہوتے ہیں۔۔۔حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کا ایک واقعہ۔۔۔

26:42) اِرشاد فرمایا کہ امیر کے پاس بیٹھ کر دین کا اثر کمزور ہوجاتا ہے اور دُنیا کا زیادہ ۔۔۔

27:56) اِرشاد فرمایاکہ بزرگوں کے تعلق سے دین تو قوی ہوتا ہی ہے دُنیا بھی بن جاتی ہے۔۔۔

29:37) اِرشاد فرمایاکہ محض کتابوں کے مطالعے سے کام نہیں بنے گا اس لیے صحبت بھی اختیار کرو۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries