مجلس۳    جولائی      ۲ ۲۰۲ءفجر : اللہ والی محبت عرش کا سایہ دلائے گی!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:02) روح کی غذا ذکر ہے اور نفس کی غذا گناہ ہے۔

01:16) ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ۔۔

01:27) اللہ تعالی کا نام لینے کی فرصت نہیں۔۔

02:06) تھکاوٹ کی وجہ سے ذکر کم کرسکتے ہیں لیکن چھوڑ نا نہیں چاہیے۔۔

03:37) تین کام کرلے ان شاء اللہ !یہ بہت کام آئیں گے۔ سونے سے پہلے پانچ منٹ اللہ تعالی کے احسانات یاد کرلے دوسرا کچھ ذکر کرلیں اور تیسرا صحبت صالحین۔۔

08:26) دو کام ۔۔

09:48) زندگی میں ایک چلہ ضرور اپنے شیخ کے پاس لگالیں۔۔

10:56) نہ چٹ کرسکے نفس کے پہلوان کو۔

11:36) شیطان عالم کے پاس عالم بن کرآئے گا اور ڈاکٹر کے پاس ڈاکٹر بن کر آئے گا۔۔

13:25) اللہ والی محبت عرش کا سایہ دلائے گی۔۔

14:08) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔اہل اللہ کی صحبت سے متعلق۔۔

17:48) اہل دنیا کی صحبت سے بہت بچیں۔۔۔

18:08) کلمہ شریف۔۔

23:00) ذکر۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries