مجلس۳     جولائی      ۲ ۲۰۲ءعصر  : روح کی غذا اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:35) اللہ تعالی نے اپنی پہچان کے لیے پیدا کیا ہے۔۔

05:05) شیر کی مثال ۔۔بھائی شیر بننا چاہتے ہو یا شیر۔۔

07:46) ایک ہمارے ساتھی امریکہ کے کسی شہر میں ہیں وہاں انہوں نے یہ تقریر کی کہ ہم جگہ جگہ بکھرے ہوئے تھے صرف بیس منٹ کی تقریر تو ایک عیسائی مسلمان ہوگیا۔۔

08:52) دنیا نام ہے گناہ کرنے کا ورنہ دنیا بری نہیں ہے دنیا تب بری ہے جب ہم گناہ کریں۔۔

10:12) روح کی غذ ا اللہ تعالی کی فرمانبرادری ہے اور نفس کی غذا حرام کام ہے۔۔

14:26) یہ سب اللہ سے دوری کی وجہ سے جو ہم رشوت لیتے ہیں اور جو لوگوں کولوٹتے ہیں ایک جگہ پورا گوٹ گرادیا غریبوں کی بدعا جب لوگ بیچ رہے تھے تو اُس وقت ایکشن نہیں لیا جب لوگوں نے اپنی جمع پونجی لگادی کہ سستی جگہ لے لیں اپنا گھر تو ہوگا تو آکر گرادیا ۔۔

18:16) کسی کو بھی حقیر نہیں سمجھنا چاہے ایک صاحب کا واقعہ کہ اللہ تعالی نے کیسے ان کو جذب کیا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries