مجلس۹      جولائی      ۲ ۲۰۲ءفجر  :اللہ والا بننے کے لئے تین کام کر لیں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:59) اللہ تعالیٰ کا خوف اور محبت منزل تک پہنچا دیتے ہیں۔۔۔

03:00) آپﷺ کی محبت میں اشعار سن کر چیخیں مارنا یا گریبان پھاڑنا یہ دلیل ہیکہ آپﷺ سے محبت تو ہے لیکن دل کمزور ہے۔۔۔

05:45) قربانی کا کتنا ثواب ہے کہ جانور کے اُوپر جتنے بال ہیں ہر بال کے بدلے ایک نیکی ہے تو پھر جب قربانی کرلی تو کیا اب باقی کام بھی سنت کے مطابق کیے یا نہیں؟۔۔۔

07:18) بس صرف پانچ منٹ اللہ تعالیٰ کے احسانات کو یاد کر لیں۔۔۔

08:22) ان دعوتوں میں اللہ تعالیٰ کے کتنے احکامات ٹوٹتے ہیں۔۔۔

09:43) اللہ تعالیٰ کا ولی کون ہے؟اللہ کا ولی وہ ہے جو تقویٰ کے ساتھ زندگی گزارتا ہے چاہے وہ آلو بیچنے والا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔

11:55) قرآن پا ک کے حروف درست ادا نہ کرنے کی وجہ سے معانی کیا کے کیا بن جاتے ہیں اس لیے اس کی بہت فکر کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔

13:38) اللہ والا بننے کے لیے تین کام کر لیں (۱)اللہ تعالیٰ کے احسانات کو یاد کریں (۲)کسی بزرگ سے پوچھ کر اللہ کا نام لیں (۳)کونوامع الصادقین یعنی سچوں کی صحبت اختیا ر کرلیں۔۔۔

18:45) آپﷺ فرماتے ہیں کہ کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں 

19:58) جب اللہ کی محبت بڑھے گی تو پھر اللہ کو ناراض کریں گے؟۔۔۔

20:59) ہر ایک کے حقوق ہیں ماں باپ کے بھی حقوق ہیں لیکن شرک کی بات یا اللہ تعالیٰ کی نافرمانی میں اُن کی اطاعت جائز نہیں۔۔۔

23:43) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اللہ تعالیٰ سے تعلق پیدا کریں ۔۔۔

25:04) مصیبت کو ہلکا کرنے کی تدبیریں۔۔۔

29:44) صبر کی تین تفسیریں۔۔۔

33:38) جو دین پر چلے گا اُس کا مذاق اُڑانے والے بھی بہت ہوں گے بس اس کی فکر نہیں کرنی اور نہ کسی کو حقیر سمجھنا ہے ۔۔۔

35:00) والذين آمنوا أشد حبا لله۔۔ایمان والے اللہ سے اشدّ محبت کرتے ہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries