مجلس۱۰ جولائی ۲ ۲۰۲ء عصر :تقویٰ حاصل کرنا فرض ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:44) تقوی فرض ہے۔۔ 01:14) دوسرے کو حقیر نہیں سمجھنا ہے۔۔۔ 03:17) گرم بازاریِ عشق۔۔ 04:37) اللہ سے مانگنا بھی بڑی عبادت ہے۔۔ 04:51) آنسو بھی قبولیت کی رسید ہے۔۔ 07:25) زندگی کا چراغ۔۔ 07:42) مراد اللہ کو راضی کرنا ہے۔۔ 11:25) موت کی یاد فاسق کو مومن بناتی ہے مومن کو ۔۔۔ 14:01) دنیا محنت اور کام کی جگہ ہے اس لیے نفس سے خوب کام لے لو۔۔ 14:19) نفس کی بری عادتیں زبردستی چھڑوادو یہ خود سے نہیں چھوڑے گا۔۔ 15:14) جو جس حال میں مرے گا اُسی حال میں اٹھایا جائے گا۔۔۔ | ||