مجلس۱۱ جولائی ۲ ۲۰۲ء فجر :حالات ِ مصیبت کے احکام ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:05) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ اللہ تعالیٰ سے تعلق پیدا کرو ۔۔۔ 02:06) مصیبت کو ہلکا کرنے کی تدابیریں۔۔۔بس مصائب سے انسان کا درجہ بلند ہوتا ہے اور عبدیت کی شان پیدا ہوتی ہے اورعبدیت اعلیٰ مقام ہے۔۔۔ 03:32) اِرشاد فرمایا کہ جس مصیبت سے انقباض اور پریشانی بڑھے وہ گناہوں کی وجہ سے ہےاورجس مصیبت سے تعلق مع اللہ پیدا ہو وہ مصیبت مصیبت نہیں ہے۔۔۔ 04:36) تدبیر سے متعلق ایک صاحب کو نصیحت کہ تدبیر تو اختیار کرو لیکن اس پر ثمرات کے منتظر نہ رہو۔۔۔ 08:00) ایک شخص نے بلاوجہ نوکری چھوڑ دی تھی اور پھر عمر بھر نوکری نہ ملی اس پر نصیحت۔۔۔ 09:06) اِرشاد فرمایاکہ تنگی اور مصائب کے دُور ہونے کا اِرادہ ہی چھوڑ دیا جائے۔۔۔ 09:49) حالتِ مصیبت کے احکام۔۔۔ | ||