مجلس۱۲       جولائی      ۲ ۲۰۲ء عشاء  :اللہ والا بننا فرض ہے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:34) ترمذی شریف کی روایت۔ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تمہارے پاس جنتیوں میں سے ایک شخص آئے گا تھوڑی دیر میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ آئے الخ

01:25) کیا کسی کی اتنی نیکیاں بھی ہیں جتنے آسمان پر ستارے ہیں؟

04:08) اللہ والا بننا فرض ہے، تقویٰ اللہ والوں سے ملے گا

04:22) جہاں اللہ والے کا نام آئے تو وہ اللہ والا ہے، فرمایا کہ جس شیخ کے پاس دیکھو کہ علماء نہیں ہیں تو وہ خطرے میں ہے

06:06) عمل والے شیخ سے صرف دو لوگوں کو فائدہ پہنچتا ہے

08:21) جب گوگل کے پاس یہ ٹیکنالوجی ہے کہ سیکنڈوں میں جواب دیتے ہیں تو یہ تمام ٹیکنالوجی اللہ کے قریب کرتی ہیں، مگر ہم اس میں گند تلاش کرتے ہیں۔

09:29) فنگر کی ٹیکنالوجی کیا ٹیکنالوجی ہے

10:01) ڈاکٹر کے پاس چھوٹی سی ڈیوائس میں ڈاکٹری کی اتنی بڑی بڑی کتابیں موجود ہیں

10:20) یہ ساری ٹیکنالوجی سمجھ نہیں آتی مگر یقین کرتے ہیں

10:31) دماغ میں ایک ایسی تھیلی ہے کہ جو بات سمجھ نہیں آتی اس میں ڈال دیتے ہیں

10:58) ڈاکٹر کی ہر بات مانتے ہیں

11:09) گردے کی سرجری ہوئی تھی تو صرف دو ٹانکے آئے۔

12:01) زبان کی بیس آفتیں ہیں، آخری آفت کیا ہے؟

12:42) ہمارے اندر اللہ والا بننے کی صلاحیت ہے۔

12:51) آج عشاء سے پہلے سنا معارف القرآن سے کہ پھل سے کیا کیا فائدہ اٹھاتے ہو؟ یہ سب کس نے سکھایا۔ جانور پتے کھاتے ہیں مگر اس کے گوشت سے کیا کیا ڈشیں بنیں۔ کھوپڑا پھاڑ کر مغز نکال دیا۔ مگر کس نے سکھایا؟ صرف ڈیڑھ صفحہ پڑھا اور سورج کس طرح سجدہ کرتا ہے اور کس طرح اللہ تعالیٰ اجازت دیتے ہیں۔

13:59) مشرق سے سورج نکلا اور مغرب میں ڈوب گیا دوبارہ اللہ سے اجازت لیتا ہے تو کیا پلٹ کر آتا ہے یا نیچے ہی سے گزر جاتا ہے اور ہم سورہے ہیں مگر سورج اپنا روٹ پورا کررہا ہے اور اللہ نے روٹ ایسا بنایا کہ دس سیکنڈ بھی دیر نہیں کرتا ہے۔

21:57) حضرت مجذوب رحمہ اللہ کے حالات

23:46) سیرت۔ آپﷺ کی وفات کے موقع پر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ثابت قدم رہے الخ

25:48) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مناقب

30:22) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے مناقب

31:50) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت الخ

36:46) حضرت والا رحمہ اللہ کی طبیعت ناسازی کہ بہت نازک طبیعت تھی، سب رو رہے تھے ،مگر وینٹیلیٹر پر جانے سے منع فرمایا اور ہسپتال لے جانے سے بھی الخ

37:27) اگر جان پر آجائے تو مال دے کر جان بچالو اور اگر ایمان پر بن جائے تو جان دے کر ایمان بچالو۔

39:26) حضرت والا رحمہ اللہ نے شیخ سے پہلی ملاقات پر چالیس دن لگائے اس کا نور آخر وقت تک محسوس کرتے رہے

41:32) چلہ کی ترغیب

43:24) سکھ ڈاکٹر کا لطیفہ

44:23) شیخ عبدالحق ردولی رحمہ اللہ مغلوب الحال تھے الخ

46:21) رزق کی بے ادبی

47:04) آپﷺ کے تین حق

47:20) محبت بڑھتی ہے معرفت سے اور جتنی معرفت ہوگی اتنی عقل ہوگی

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries