عید الضحٰی کا بیان ۱۰       جولائی      ۲ ۲۰۲ء  :قربانی کا بے انتہاء ثواب ہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:40) بیان کا آغاز ہوا۔۔

01:51) اللہ تعالی ہم سب کومعاف فرمائیں۔۔

02:05) جو ہر وقت توبہ کرتے رہتے ہیں تو اُن کادل ہر وقت مجلی رہتا ہے۔۔

03:25) جنیٹر کی مثال اور پھر نصیحت۔۔۔

07:00) اپنے بچوں کو دین سکھائیں۔۔

09:37) حضرت موسی علیہ السلام اور ااژدها۔۔

10:02) اولاد کا غم بیہودہ غم ہے۔۔

11:11) آج پرایز بانڈ لیتے ہیں جو کہ حرام ہے۔۔

12:23) سب سے بڑا تحفہ اولاد کے لیے یہ ہے کہ اولاد کو نیک بنادو۔۔

13:24) میرے ایام غم بھی عید رہے اُن سے کچھ فاصلے مفید رہے۔۔

14:23) حرام خواہشات کو دبانے سے اللہ تعالی ملتے ہیں۔۔

15:24) تقوی پر تمام مشکلات سے ایکزٹ ملے گا۔۔

16:10) ایک اللہ والے خانہ کعبہ کا غلاف پکڑ کر رورہے تھے الہی تو کر ساری خبروں سے بے خبر۔۔

17:28) اللہ کا انعام ہے نیک بندوں پر اور نیکی دو طرح کی ہے۔۔

18:43) پوری کائنات کو اللہ تعالی نے ہمارے لیے بنادیا۔۔

20:03) انبیاء علیھم السلام کے خواب سچے ہوتے ہیں جب خواب آیا تو حضرت اسماعیل علیہ السلام فورا تیار ہوگئے کہ یہ اللہ تعالی کی طرف سے حکم ہے آپ کرگذریں مجھے آپ صابرین سے پائیں گے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تو قربانی دے دی معلوم تو نہیں تھا نہ کہ مینڈا آجائے گا اولاد کو قربان کردیا۔۔

31:49) رب کا مطلب پالنے والا۔۔

32:23) پیسہ نہیں لیکن قربانی کی تڑپ ہے تو اس تڑپ پر بھی ثواب ملے گا۔۔

34:45) دعوتوں میں کتنے گناہ ہوئے۔۔

38:46) بدنظری پر لعنت کی بدعا اب اس دعوت میں لعنت بھی مل رہی ہے اور اللہ کی رحمت سے بھی دوری ہورہی ہے۔۔

39:57) اپنی حرام خواہشات پر چھری پھیر دیں۔۔

41:25) آج کہتے ہیں سکون نہیں ہے چین نہیں ہے اطمینا ن نہیں ہے۔۔

41:46) عورتوں کو تین وجہ شب معراج میں آپ ﷺ نے دوزخ میں زیادہ دیکھا۔۔

42:31) دعوت ایک لیکن گناہ کتنے۔۔۔

43:48) داڑھی کا گناہ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries