مجلس۱۵       جولائی      ۲ ۲۰۲ء عصر  :شادی بیاہ کی مختلف رسمیں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:12) کسی جگہ نکاح کا ذکر جہاں مسجد میں ہار لائے تھے اور اُوپر اخبارات میں تصویریں تھیں۔۔۔

03:13) دین آسان ہے۔۔۔

03:49) نکاح تو عبادت ہے اب اس میں گناہ کبیرہ شامل کر دیے۔۔۔

04:30) جو گناہ کو گناہ سمجھتا ہے 90 پرسنٹ کامیاب ہے۔۔۔

06:32) ہمار ا اللہ تعالیٰ سے ایسا تعلق ہونا چاہیے جیسا کہ ایک مچھلی کو پانی سے ہے۔۔۔

07:04) آج بہو ،بیٹیو ں نے کیسا لباس پہنا ہوا ہے ۔۔۔

07:51) شادی بیا ہ کی مختلف رسمیں۔۔۔

10:31) ہمارے لیے اللہ تعالیٰ نے نمونہ بھیج دیا وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُو۔۔۔الایہ۔۔۔اللہ معاف کرے آج داڑھی منڈا کر کس کی نقل کررہے ہیں۔۔۔آپﷺ نے تو فرمایاکہ داڑھی بڑھاؤ اور مونچھیں کٹا ؤ۔۔۔

13:45) حدیث پاک ہیکہ لعن اللہ الناظر و المنظور الیہ ۔۔۔یہود ونصاری کی محبت زیادہ ہے اس لیے اُن کی نقل کررہے ہیں۔۔۔

14:57) حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار ہیں ۔۔۔ پوچھے نہ کوئی اُف دلِ برباد کا عالَم جیسے کہ جہنم میں ہو جلاّد کا عالَم واللہ کہوں کیا دلِ آباد کا عالَم جنت کی بھی جنت ہے تری یاد کا عالَم جو اللہ کی یاد سے اعراض کرے گا اللہ تعالیٰ کا اعلان ہیکہ میں اُسے تلخ زندگی دوں گاومن أعرض عن ذكري فإن له معيشة ضنكا۔۔۔

17:45) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔۔۔

19:07) رسم دوزخ کا ٹھکانہ ہے۔۔۔

21:23) سنت کے مطابق شادی کیا ہے؟۔۔۔

28:28) مسجد میں دُنیا کی بات کرنے والے کے لیے حدیث پاک کی وعید۔۔۔

29:31) قل للمؤمنين يغضوا من أبصارهم ويحفظوا فروجهم ۔۔۔الایہ ۔۔۔آنکھوں کی حفاظت کا حکم اللہ نے دیا ہے، جو آنکھوں کی حفاظت نہیں کرے گا تو کیا اُس کو اپنی بیوی اچھی لگے گی؟۔۔۔

31:15) جہیز دکھانا یہ ریا ہے۔۔۔

32:37) کامیاب شخص وہ ہے جو چوبیس گھنٹے اللہ تعالیٰ کو راضی کرے۔۔۔

34:18) ایسی دعوت جس میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ہو وہا ں شرکت بھی جائز نہیں اللہ معاف کرے آج شادی حالوں میں کیا ہورہا ہے ؟مرد عورتیں ساتھ ہیں اور عورتوں نے نگے لباس پہنے ہوئے ہیں ۔۔۔اور حدیث پا ک ہیکہ جو اپنی بیوی یا بیٹی کے پاس نامحر م کو آنے سے نہیں روکتا یہ دیّوس ہے۔۔۔

36:02) نکاح ۔۔۔ 43:18) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries