مجلس۱۶       جولائی      ۲ ۲۰۲ء عصر  :تفسیر کے لئے پندہ علوم چاہیے ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:49) پردیس کا رئیس ہونا اور وطن کا کنگال۔۔۔

02:58) چلو بھائی پردیس میں تذکرہ وطن کرلیں۔۔

03:45) گر گرفتار صفات بدشدی ہم تو دوزخ ہم عذاب سرمدی اسے سالکین کرام! تم جو اللہ کو ڈھونڈ رہے ہو اور اولیاء اللہ سے مُرید ہورہے ہو اللہ کی تلاش میں ہو اگر تم نے ننانوے گناہ چھوڑدئیے لیکن صرف ایک گناہ سے توبہ نہ کی کہ اگر یہ گناہ بھی چھوڑ دیا تو زندگی بے مزہ ہوجائے گی تو اگر ایک گناہ میں بھی مبتلا رہو گے تو پھر تمہیں دوزخ کی تلاش کی ضرورت نہیں، پھر تمہاری ذات خود دوزخ ہوجائے گی۔۔

04:06) اصل بات۔۔کیوں قرت کی تھی اے اللہ آپ کے لیے جھوٹ بولتا ہے قاری کہلاوں جاو دوزخ میں لے جاو ایک ہی تو گناہ تھا۔۔

05:05) اخلاص کا کہاں سے پتا چلے گا اللہ کے لیے تھا یا نہیں بیان میں خانیوال سے کیوں آئے اللہ کے لیے یا واہ واہ کے لیے۔۔

06:07) بدگمانی کا چشمہ اس نے ابوجہل کو برباد کیا ابولہب کو برباد کیا الخہ۔۔۔

06:29) تفسیر کے لیے پندرہ علوم چاہیے اب کہاں سے ڈاکٹر ہوکر تفسیر لکھ رہا ہے ۔۔

11:51) اتنی آسان بات ہے۔۔

16:41) آج انبیاء علیہ السلام کی شان میں بھی گستاخی کرتے ہیں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین پر اعتراض ..دین ہمارے پاس کہاں سے آیا صحابہ کرام کی محنت مشقت مجاہدات برداشت کرنے کی برکت سے آیا ہے۔۔۔

21:26) علماء طلباء کتنے خوش نصیب ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries